براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
وزیراعظم کی وفود کی سطح پر مذاکرات میں آسٹریا کے چانسلر سے جرمن زبان میں گفتگو
یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی بیرون ملک دورے پر غیرملکی زبان میں پہلی تقریر ہےوزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریا کے چانسلر کرسچئین کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات میں جرمن زبان میں گفتگو کی اور یہ پاکستان کے کسی بھی وزیراعظم کی بیرون ملک…
کراچی؛ کیماڑی ٹاپو کے قریب گھر سے 6 بچوں کی ماں کی گلا کٹی ہوئی لاش برآمد
مقتولہ کا شوہر روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہے جبکہ مقتولہ گھر میں ساس ، سر اور 4 کے بیٹوں کےساتھ رہتی تھی کیماڑی ٹاپو کے قریب گھر سے خاتون کی گلا کٹی ہوئی لاش ملی ، مقتولہ 6 بچوں کی ماں کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی کے علاقے…
اوورسیز پاکستانی اور کشمیری ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں،امیر مقام
آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے زیراہتمام اووسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے تعاون سے منعقدہ اوورسیز کشمیریز کنونشن 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اور کشمیری ملک کا…
نیٹ میٹرنگ، نیپرا نے سولر صارفین کو بڑی خوش خبری سنادی
نیپرا نے سولر پالیسی 2026 میں ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، شراکت داروں سے تجاویز بھی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پرانے سول صارفین کیلیے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری…
چیئرمین پی سی بی کی سری لنکن وزیر کھیل سے ملاقات، کھیلوں کے فروغ پر تبادلہ خیال
اس موقع پر محسن نقوی نے سری لنکن وزیر کھیل کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دی وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سری لنکا کے وزیر کھیل و امور نوجوانان سنیل کمارا گیمیج سے ملاقات کی جس میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کے فروغ کے لیے دوطرفہ…
عمران خان کی نظر آج بھی جوانوں کی طرح ہے، اپوزیشن نہیں چاہتی رپورٹ اچھی آئے، وزیر مملکت
اگر اپوزیشن سمجھتی ہے اُن کے احتجاج سے انقلاب آئے گا تو ہم اور پراٹھے بھیجنے کو تیار ہیں، طلال چوہدری وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں چاہتی کہ اُن کی…
سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 روز میں نمٹانے کا فیصلہ
چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس، فوجداری مقدمات میں زیرو ٹالیرنس پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر…
نمیبیا کے خلاف اہم میچ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
سابق کرکٹرز نے ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے بابراعظم، شاہین اور شاداب خان کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دیاقومی ٹیم کی مینجمنٹ نمیبیا کے خلاف اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میچ میں دو…
آسٹریا کے دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دورے میں میزبان ملک کے ساتھ ہماری توجہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر مرکوز رہے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخ، ثقافت اور…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری ۔حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا…