براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

لاہور: پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، دہشت گرد آزاد کشمیر سے گرفتار، لاہور منتقل

شادباغ اور نوانکوٹ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے معاملے میں سی ٹی ڈی نے پولیس دہشت گرد طارق کو حراست میں لے کر لاہور منتقل کردیا۔ذرائع نے کہا کہ دہشت گرد طارق کو سی ٹی ڈی نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ سے حراست میں لیا، آزاد کشمیر پولیس…

پمز آتشزدگی ، نومولود کو بچانے والی نرس کو تمغہ خدمت اور ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان

وزیراعظم نے جان پر کھیل کر پمز واقعے میں نومولود کو بچانے والی نرس کو تمغہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دوران جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے…

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا اور 3 ستمبر 2026 کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے…

روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں کیخلاف سپرسونک میزائل ٹیکنالوجی فراہم کی؛ رپورٹ

روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں اور دیگر اہم اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے سپرسونک کروز میزائل تیار کرنے میں خفیہ مدد فراہم کی ہے۔اس بات کا انکشاف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایک تحقیق میں ہوا ہے۔ یہ خفیہ منصوبہ…

پاکستان کی شکست پر اسامہ میر کا طنزیہ کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا مبہم اور طنزیہ کمنٹ وائرل ہوگیا۔اسامہ میر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی حالیہ پالیسی اور ٹیم مینجمنٹ…

ہم غزہ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم ہٹ دھرمی پر قائم

امریکا ایران کے درمیان معاہدہ ہوگیا لیکن اسرائیل کی جدوجہد باقی ہےاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں فوجی پوزیشنز کا دورہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اپنی موجودہ لائن سے پیچھے…

گلگت بلتستان میں 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے، وزیراعلیٰ امجد حسین

گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش موجود ہے اور اسی طرح دیامر بھاشا ڈیم ملک کی ترقی و خوش حالی کے لیے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔محکمہ اطلاعات گلگت…

اسلام آباد کا بلدیاتی نظام؛ حکومت پھر متحرک، مجوزہ قانون میں موجودہ نظام ختم کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت اسلام آباد کے بلدیاتی نظام کے حوالے سے پھر متحرک ہوئی ہے اور 12 ستمبر کو آرڈیننس کی آئینی مدت ختم ہونے سے قبل زیر التوا بل کو قائمہ کمیٹی کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا جہاں مجوزہ قانون میں موجودہ نظام ختم کرنے کی…

سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیرصحت اور سیکریٹری اپنی نگرانی میں اسپتال کی بہتری کیلیے اقدامات کریں۔نجی ٹی وی  کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا…

کل ملک بھر میں ہڑتال ہوگی،مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں حکومت گراؤ تحریک چلائی جائے گی۔لاہور کے مال روڈ پر جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے…