براؤزنگ زمرہ
سعودی عرب
saudi arabia
مکہ دفاعی اتحاد کے کسی رکن پر حملہ ہوا تو اجتماعی جواب دیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ (MJDA) خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا کوئی جارحانہ مقصد نہیں، تاہم اتحاد کے تینوں رکن…
مکہ دفاعی معاہدہ ممکنہ خطرے کو ناکام بنانےکےلیے مشترکہ دفاعی قوت کا کام کرے گا، پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیئے گئے انٹرویو کے اہم اقتباسات سامنے آگئے۔انٹرویو دیتے ہوئے افواج پاکستان کے ترجمان کا…
سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد زخمی
ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ ملک کے جنوبی حصے میں واقع دو ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانے والے حملوں میں تین افراد معمولی زخمی ہوئے جبکہ املاک کو بھی نقصان پہنچا۔سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (GACA) کے مطابق حملہ آوروں نے جازان…
اسحاق ڈار ریاض پہنچ گئے، ایس پی ڈی سی اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے، جہاں وہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی (SPDC) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ…
حوثیوں کے خلاف پاکستان سعودی عرب کو تمام وسائل فراہم کرے گا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سعودی عرب کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کا واضح عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں کے حملوں سے دفاع کے لیے سعودی عرب کو ہر قسم کے دستیاب وسائل فراہم کریں گے۔عرب نیوز کو دورہ روم کے دوران…
حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی رگیں ہیں اور یہ کھلی رہنی چاہئیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب کرتے…
جدہ میں ہونے والا ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا چھٹا ایڈیشن ملتوی
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والا ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2026 میں منعقد نہیں ہوگا۔ ریڈ سی فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ دسمبر میں ہونے والے فیسٹیول کا چھٹا ایڈیشن ملتوی کردیا گیا ہے اور اب یہ تقریب 2027 کی آخری سہ ماہی میں…
مکہ مکرمہ پر حملہ؛ جمعے کے خطبے میں مسجد نبوی کے امام کی حوثیوں کو سخت تنبیہ
مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ عبدالمحسن القاسم نے خطبہ جمعہ میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت پر زور دیا۔مسجد نبوی کے امام و خطیب شیخ عبدالمحسن القاسم نے جمعے کے خطبے میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حرمت و تقدس پر زور دیتے…
حوثیوں کے حملے اور پیش قدمی؛ سعودی ولی عہد کی امریکی فوجی کمانڈر سے اہم ملاقات
سعودی ولی عہد اور امریکی فوج کمانڈز ’سینٹکام‘ کے سربراہ کی جدہ میں ملاقات ،سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔سعودی سرکاری میڈیا کے…
حوثیوں کے حملے میں تباہ ہونے والی سعودی آئل پائپ لائن کو بحالی میں کئی ماہ لگ جائیں گے
سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کو حفاظتی طور پر عارضی طور پر بند کردیا۔سعودی عرب کی اہم مشرقی-مغربی تیل پائپ لائن پر گزشتہ ہفتے ہونے والے حملے کے نتیجے میں لائن کا بڑا حصہ تین سے پانچ ہفتوں تک بند رہنے کا امکان ہے۔عالمی خبر رساں…