صدر ٹرمپ کا اماراتی صدر کو ٹیلی فون؛ ایرانی حملوں پر تبادلہ خیال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ٹیلی فون کال کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دوطرفہ تعاون اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال…

سندھ میں ایم پاکس پھر سر اٹھانے لگا، مزید 3 کیسز رپورٹ

سندھ میں ایم پاکس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا اور 4 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 3 کی تصدیق ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ انفیکشن ڈیزز اسپتال نیپا میں 3 تصدیق شدہ اور ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ اسپتال میں مجموعی…

پمز سانحہ؛ وفاقی پولیس کی انکوائری مکمل، رپورٹ حکام کو ارسال

وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز کی نرسری میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونے والے سانحے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر کے آئی جی اسلام آباد کو ارسال کردی اور وزارت داخلہ کو بھیج دی جائے گی۔ذرائع نے بتایا کہ سانحہ…

اپنا دفاع نہیں کروں گا، مجھے پھانسی دینے کیلیے بنائی گئی عدالت اپنا فیصلہ سنادے، یاسین ملک

یاسین ملک نے سری نگر کی عدالت میں قتل کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالت پھر بھی مجرم قرار دیتی ہے تو سزائے موت کیلئے تیار ہوں.میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 25 صفحات پر مشتمل حلف نامہ جمع کرایا ہے جس میں انہوں نے کشمیری…

امریکی بمباری میں ایران کے 6 نیول اہلکار اور 3 پائلٹس سمیت 21 افراد شہید؛ 140 زخمی

امریکی بمباری میں ایران کے 6 نیول اہلکار اور 3 پائلٹس سمیت 21 افراد شہید؛ 140 زخمی ایران پر 30 اگست سے جاری امریکی بمباری میں مجموعی طور پر 21 افراد جاں بحق اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں نیوی اور فضائیہ کے اہلکار بھی شامل ہیں۔ایران…

لاہور: پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، دہشت گرد آزاد کشمیر سے گرفتار، لاہور منتقل

شادباغ اور نوانکوٹ میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے معاملے میں سی ٹی ڈی نے پولیس دہشت گرد طارق کو حراست میں لے کر لاہور منتقل کردیا۔ذرائع نے کہا کہ دہشت گرد طارق کو سی ٹی ڈی نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ سے حراست میں لیا، آزاد کشمیر پولیس…

پمز آتشزدگی ، نومولود کو بچانے والی نرس کو تمغہ خدمت اور ایک کروڑ انعام دینے کا اعلان

وزیراعظم نے جان پر کھیل کر پمز واقعے میں نومولود کو بچانے والی نرس کو تمغہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دوران جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے…

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا اور 3 ستمبر 2026 کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے…

روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں کیخلاف سپرسونک میزائل ٹیکنالوجی فراہم کی؛ رپورٹ

روس نے ایران کو امریکی جنگی جہازوں اور دیگر اہم اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے سپرسونک کروز میزائل تیار کرنے میں خفیہ مدد فراہم کی ہے۔اس بات کا انکشاف برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی ایک تحقیق میں ہوا ہے۔ یہ خفیہ منصوبہ…

پاکستان کی شکست پر اسامہ میر کا طنزیہ کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل

انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا مبہم اور طنزیہ کمنٹ وائرل ہوگیا۔اسامہ میر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی حالیہ پالیسی اور ٹیم مینجمنٹ…