براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

اسلام آباد خودکش دھماکے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی شدید مذمت

حملے کے مرتکب، منتظمین، مالی معاونین اور اسپانسرز کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے، سلامتی کونسل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسلام آباد میں مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کے صدر جیمز کاریوکی نے…

عید کے بعد ملک بھر میں عوامی مہم چلائی جائے گی، مولانا فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ گفتگو

افغان حکومت سے کہنا چاہتے ہیں پاکستان سے بہتر تعلقات کے لیے بات چیت کریں، سربراہ جمعیت علمائےا سلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے بعد…

بنگلادیش کا وہ حلقہ جہاں خواتین نے 56 برس بعد ووٹ کاسٹ کیا

بنگلادیش میں حسینہ واجد کے آمرانہ دور کے خاتمے کے بعد ہونے والے الیکشن میں بی این پی نے میدان مار لیابنگلادیش وہ حلقہ جہاں دہائیوں سے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی تھی بنگلادیش میں ہونے والے عام انتخابات میں جہاں تاریخی تبدیلی دیکھی گئی…

ٹرمپ نے اوباما دور کا فیصلہ منسوخ کردیا؛ پاکستان اور دیگر ممالک کو کیا نقصان ہوگا؟

ماہرین نے صدر ٹرمپ کے اس فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیاماہرین نے صدر ٹرمپ کے اس فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہےامریکی صدر ٹرمپ نے سابق صدر اوباما کا ایک اہم فیصلہ منسوخ کر دیا جس نے عالمی سطح پر تشویش ک جنم دیا ہے۔عالمی خبر…

پی ایس ایل آکشن میں نظرانداز ہونیوالے مزرابانی نے آسٹریلیا کو دھول چٹا دی

مزرابانی نے 4 اوورز میں محض 17 کے عوض 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کھلاڑیوں کے آکشن میں نظر انداز ہونے والے بلیسنگ مزرابانی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عالمی نمبر دو ٹیم آسٹریلیا کے…

ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

کالعدم تنظیموں کےسلیپر سیلز کے خلاف کارروائیوں کی حکمت عملی پر مشاورت جاری ہے، ذرائع وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اور ان تنظیموں کے سہولت کاروں کے خلاف…

عمران خان کے ساتھ ہونے والے رویے سے نفرتیں بڑھیں گی پھر کوئی سنبھالنے والا نہیں ہوگا، سہیل آفریدی

ہمارے وزرا کے گریبانوں پر ہاتھ ڈالا گیا ہے، ان کے گریبان پھاڑے گئے ہیں، یہ رویہ درست نہیں ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ساتھ رویہ…