براؤزنگ زمرہ

مڈل ایسٹ

middle east

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس میں اہم کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان پر حملے میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم…

خطے کی بگڑتی صورتحال، وزیراعظم کا عمان کے سلطان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ شام کے صدر نے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔وزارت اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے عمان کے سلطان ہثیم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطے میں ایران پر اسرائیل کے حملے کے…

خامنہ ای کیخلاف آپریشن 3 ہفتوں کا تھا، ہم نے ایک دن میں کرلیا؛ ٹرمپ نے تفصیلات بتادیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی توقع سے…

آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ 79 سالہ منصوره خجستہ باقرزاده نے بھی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق منصوره خجسته باقرزاده کو اسی حملے میں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس میں ان کے شوہر آیت اللہ خامنہ…

ایران کے معاملے پر کشیدگی کم کروانے کیلیے سفارتی کوششیں کررہے ہیں، ڈپٹی وزیراعظم

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کے بعد پاکستان صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے اور کشیدگی کم کروانے کیلیے کوشاں ہے۔کئی ممالک کے سفرا کو دی گئی بریفنگ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر دوست ممالک کو…

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ

تہران : ایران کے اسلامک پاسداران انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی ) نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے جس میں نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر ٹومر بار کی قیام گاہ کو نشانہ بنایا…

متحدہ عرب امارات کا ایران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملوں کے بعد تہران سے سفیر کو واپس بلالیا اور سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر اسٹریٹجک کمیونیکیشنز عفرا الھاملی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا…

چین کا ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں پر اظہار مذمت، جنگ بندی پر زور

چین نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے حملوں کی مذمت کی ہے اور فریقین پر جنگ بندی اور مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین جک کے وزیرخارجہ نے وانگ یی نے کہا کہ ایران پر امریکا اور…

ایران کے جوابی حملوں میں 9 اسرائیلی ہلاک، 50 زخمی

ایران کی اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے بعد جوابی کارروائی میں یروشلم کے قریب بیت شمیش میں 9 اسرائیلی ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ 11 افراد لاپتا ہیں۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو یروشلم کے قریب بیت شمیش میں ایرانی بلیسٹک…

ایران پر امریکی حملوں میں بی ٹو بمبار طیارے استعمال ہوئے، امریکا کی تصدیق

امریکی سینٹ کام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایران پر گزشتہ روز کیے جانے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں بی ٹو بمبار طیارے استعمال کیے گئے۔سینٹ کام کے مطابق امریکی بی ٹو بمبار طیاروں نے گزشتہ رات ایران پر 2 ہزار پاؤنڈ بم گرائے اور ایران کی…