وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورعمرہ کی ادئیگی کے لئے مکہ مکرمہ روانہ

اسلام آباد ( وقائع نگار) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورحجاز مقدس کے دورے پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے۔وزیراعظم عمرہ ادا کریں گے اور عبادات و نوافل ادا کریں گے۔وہ مدینہ منورہ بھی جائیں گے جہاں…

ایران امریکا جنگ کے باعث فضائی نظام درہم برہم ، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سامان کے انبار لگ گئے

لاہور:ایران امریکا جنگ نے فضائی نظام درہم برہم کردیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس کے گوداموں میں سیکڑوں ٹن سامان کے انبار  لگ گئے جبکہ بڑی ایئر کار گو سروس فرام کرنے والی کمپنیوں نے چارجرز ڈبل ٹرپل کر…

جدہ:جموں و کشمیرکمیونٹی اوورسیز کا اجلاس منعقد ،راجہ محمد ریاض چیف آرگنائزر منتخب

جدہ (نمائندہ خصوصی )جموں و کشمیر کمیونٹی اوورسیز کا افطار ڈنر اور تنظیمی اجلاس۔ جس کی صدارت چئیرمین جےکے سی او انجینیر عارف مغل نے کی جبکہ نظامت کے فرائض جنرل سیکرٹری راجہ شمروز نے ادا کیے۔ یاد رہے کہ یہ عہدہ سردار عبداللطیف عباسی کی رحلت…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں متفرق درخواستیں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں میں متفرق درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو کل سماعت کریں گے جبکہ بانی پی…

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کا استعمال ناقابل قبول ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی:آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا، انہیں مغربی سرحد اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی، آپریشن غضب للحق میں تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا گیا، آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں…

بحرہند میں ایران کے جنگی جہاز کو غرق کردیا؛ امریکا کا دعویٰ

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگون میں ایک ہنگامی پریس بریفنگ میں ایران جنگ سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر دفاع نے پینٹاگون میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا نے بحر ہند میں تیرتے ایران کے…

نیوزی لینڈ کے کپتان کا پاکستان اور سری لنکا کے میچ سے متعلق بڑا بیان!

نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ سے متعلق اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کر دیا۔کیوی کپتان نے بتایا کہ پاکستان اس سری لنکا میچ دیکھنا کافی مشکل تھا اور بعض اوقات اعصاب شکن ہو رہا ہے۔ کمرے میں دیگر کھلاڑی بھی…

وزیراعظم کا لبنانی ہم منصب کو فون، اسرائیلی جارحیت کے خلاف اظہار یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف نے لبنانی ہم منصب نواف اسلام کو فون کرکے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اظہار یک جہتی کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے بیان میں کہا کہ لبنان کے وزیراعظم نواف سلام سےٹیلیفونک رابطہ ہوا اور گفتگو کے دوران لبنان کے خلاف اسرائیل کی…

ایران پر حملے کیلیے فوجی اڈے نہ دینے پر ٹرمپ کی اسپین کو بھی دھمکی

صدر ٹرمپ نے اسپین کو تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپین کو تجارتی اور معاشی دھمکیوں پر یورپی یونین کا بڑا بیان سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ہسپانوی وزیر اعظم…

اینٹی شپ میزائل اور جدید ہتھیاروں سے لیس ایران کا جنگی جہاز ڈوب گیا؛ 140 افراد لاپتا

ایرانی بحری جہاز سری لنکا میں ڈوب گیاسری لنکا میں گالے بندرگاہ کے قریب ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز ڈوبنے کے بعد بحرِ ہند میں بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی وزارتِ دفاع کے بیان میں بتایا گیا ہے…