جامعہ کراچی کا مستحق طلبہ کے لیے 5 کروڑ روپے کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا اعلان

کراچی:جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی نے فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز میں داخلوں کے فروغ اور مالی مشکلات کا سامنا کرنے والے مستحق و باصلاحیت طلبہ کی معاونت کے لیے 5 کروڑ روپے کے انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان…

رومانیہ کاپاکستان کے درمیان آئی ٹی، مصنوعی ذہانت، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوئینسکو کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ، میٹ دی پریس پروگرام میں شرکت ،این پی سی لان میں پودا بھی لگایا، نیشنل پریس کلب آمد پر صدر این پی سی عبدالرزاق سیال ،…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 9 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

کوئٹہ:سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جنہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بھارتی سرپرستی یافتہ قرار دیا آئی ایس پی…

آزاد کشمیر میں حکومتی اصلاحات کا اعلان، سرکاری خدمات آن لائن اور بھرتیاں میرٹ پر کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے تمام سرکاری محکموں کو عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے، فیلڈ کارکردگی مؤثر کرنے اور عوامی شکایات کے فوری ازالے کو ترجیح دینے کی ہدایت کردی۔مظفرآباد میں بدھ کے روز حکومت کے…

ایران نے جنگ بندی کے لیے قطر کی نئی تجاویز مسترد کر دیں، ’ناقابل قبول خیالات‘ قرار

تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے قطر کی جانب سے پیش کی گئی نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ’ناقابل قبول خیالات‘ قرار دے دیا ہے۔مذاکرات سے باخبر ایک غیر ایرانی عہدیدار کے مطابق قطری ثالثوں نے…

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خاتمے کیلئے پارلیمانی پارٹی بھرپور کردار ادا کرے گی:…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی کی پارلیمانی جماعت خیبر پختونخوا میں نافذ ایمرجنسی اور گورنر راج کے خاتمے کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔پارلیمنٹ کے باہر…

جسٹس محسن اختر کیانی لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے سے مستعفی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنے فیصلے کی وجوہات میں ضمیر کی آواز، حالیہ سرجری کے بعد صحت سے متعلق مسائل اور عدالتی اداروں پر انتظامیہ کے مبینہ بڑھتے ہوئے کنٹرول کو بیان…

پاکستان، آذربائیجان کا قانونی اور ادارہ جاتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر عرفان داؤدوف نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور قانونی و ادارہ جاتی شعبوں میں تعاون مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے…

اسحاق ڈار کی گندم کے وافر ذخائر اور آٹے کی قیمتوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد؛نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک بھر میں گندم کے وافر ذخائر، بلا تعطل رسد اور عوام کو مناسب قیمتوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو مارکیٹ کی صورتحال کی مسلسل نگرانی اور ضروری…

پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سلطنتِ عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسعیدی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…