کراچی 8 سال پرانے اغوا، جبری شادی اور زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی : 8 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا، ایڈیشنل سیشن عدالت شرقی نے خاتون کے اغوا، جبری شادی اور زیادتی کے مقدمے میں سابق شوہر سمیت 8 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن عدالت شرقی نے خاتون کے اغوا، جبری شادی اور…

کراچی میں رمضانوں کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمت آسمان کو پہنچ گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سرکاری نرخ سے زائد پھلوں کی فروخت جاری شہریوں کے لیے رمضان میں غذائیت کا حصول مشکل ہوگیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد کے ساتھ ہی…

عمران خان نے مجھ سے کہا تھا یہ لوگ مجھے ماردیں گے، عظمیٰ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آخری ملاقات میں مجھے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے اور یہ لوگ ایسا کام کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر عظمیٰ خان نے اپنی بہن علیمہ خان…

سعودی عرب اور امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا؛ دیگر ممالک سے بھی اعلانات موصول

سعودیہ اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی ایشیا کے چار ممالک آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں…

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی امین الحق کو وزیر کھیل مقرر ہونے پر مبارکباد

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے امین الحق کو وزارتِ امورِ نوجوانان و کھیل کے وزیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی۔بی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ محمد امین الحق نے کھیلوں کے میدان میں اپنی قیادت اور کارکردگی سے ملک بھر میں…

وفاقی حکومت کی سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد:وفاقی وزیر بجلی اویس احمد لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر اویس لغاری کے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے…

کیا جیفری ایپسٹین بِٹ کوائن کا گمنام بانی تھا؟ خفیہ ای میلز نے تہلکہ مچا دیا

سوشل میڈیا پر گردش کرتی کچھ خفیہ ای میلز نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ جیفری ایپسٹین بِٹ کوائن کے گمنام بانی ستوشی ناکاموٹو کے پیچھے خفیہ طور پر موجود تھے۔گردش کرتی تصاویر جیفری ایپسٹین کی بِٹ کوائن سے متعلقہ تحقیق کے لیے کی گئی فنڈنگ…

کراچی: چکرا گوٹھ سے گرفتار 3 ملزمان ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کراچی: انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے دھماکہ خیز مواد کے مقدمے میں چکرا گوٹھ کورنگی سے گرفتار 3 ملزمان کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں منتظم عدالت کے روبرو دھماکہ خیز مواد کے مقدمے سی ٹی ڈی نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کا معلوم نہیں، ہم فائنل کھیلیں گے، شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق کولمبو میں پریکٹس سیشن کے دوران ایک صحافی نے شاداب خان سے سوال کیا کہ کیا سیمی فائنل تک یہیں ہیں؟ شاداب خان نے چلتے چلتے…

شرجیل میمن کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار

رمضان المبارک سے عین قبل پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا،سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ…