ایکشن کمیٹی کی ہڑتال بے اثر،تجارتی مراکز کھلے رہے
مظفرآبا:(مانیٹرنگ ڈیسک )عوام کی عدم دلچسپی کے باعث آزادکشمیر کے تینوں ڈویژنز میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی ہڑتال کی کال بے اثرہوگئی۔زرائع کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کی کال پر عوام نے عدم دلچسپی کا اظہار کردیا۔ بازار اور کاروباری مراکز معمول…