عمرہ کی سعادت کے لیے جدہ میں کاکازئی قبیلے کے سپریم کونسل پاکستان کے چئیرمین ملک ناصر اسلام کے اعزاز…

جدہ ( نمائندہ خصوصی )عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب میں موجود کاکازئی سپریم کونسل پاکستان کے چیئرمین ملک ناصر اسلام خان کے اعزاز میں جدہ میں مقیم بوریوالا کے ممتاز نوجوان کاروباری و سماجی شخصیت، سینئر رکن پاکستان انویسٹرز فورم اور یاران جدہ…

ایران کے پاس نہ نیوی بچی نہ ایئر فورس اور اب نہ ہی ریڈار ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب نہ تو بحریہ، نہ فضائیہ اور نہ ہی ریڈار بچے ہیں بلکہ ان کے میزائل لانچرز بھی تیزی سے ختم کیے جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار امریکی صدر ٹرمپ نے اخبار پولیٹیکو کو انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا…

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس میں اہم کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان پر حملے میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم…

کراچی اور لاہور پروازوں کے روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ

کراچی:پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی اے اے حکام نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے…

خطے کی بگڑتی صورتحال، وزیراعظم کا عمان کے سلطان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جبکہ شام کے صدر نے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔وزارت اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے عمان کے سلطان ہثیم بن طارق سے ٹیلی فونک رابطے میں ایران پر اسرائیل کے حملے کے…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنو بی افریقا سے وطن واپسی غیر یقینی

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنو بی افریقا سے وطن واپسی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی تاخیر…

خامنہ ای کیخلاف آپریشن 3 ہفتوں کا تھا، ہم نے ایک دن میں کرلیا؛ ٹرمپ نے تفصیلات بتادیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی توقع سے…

ایران پر حملہ قابل مذمت مگر جوابی کارروائیاں کسی صورت درست نہیں، قومی پیغام امن کمیٹی

قومی پیغامِ امن کمیٹی نے ایران پر اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوابی کارروائیوں میں قومی اثاثوں کو نقصان پہنچانا کسی صورت درست نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی پیغامِ امن کمیٹی (NPAC) نے…

آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ 79 سالہ منصوره خجستہ باقرزاده نے بھی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق منصوره خجسته باقرزاده کو اسی حملے میں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس میں ان کے شوہر آیت اللہ خامنہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا

علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے…