پاکستان علاقائی امن و استحکام کے لیے پُرعزم، اسحاق ڈار کی پہلے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد۔

اسلام آباد: مکہ اتحاد برائے دفاع کے پہلے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود، ہلالِ امتیاز (ملٹری)، نے وزارتِ خارجہ میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے لیفٹیننٹ…

عوام کو پیٹرولیم ریلیف دینے کیلیے حکومت اور جماعت اسلامی کی مشترکہ کمیٹی تشکیل

حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دینے کیلیے جماعت اسلامی کے ساتھ ملکر ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو مشترکہ تجاویز تیار کرے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے مشترکہ…

سعودی عرب کا حوثی میزائل گرانے کا دعویٰ؛ ملبہ گرنے سے عمارت اور گاڑی کو شدید نقصان

ریاض میں سعودی فضائی دفاع کی جانب سے دو بیلسٹک میزائل روکنے کے بعد ان کا ملبہ گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حوثیوں کے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے فوری ردعمل دیتے ہوئے فضا میں…

برطانیہ میں امریکی فوجی اڈّے پر حملہ؛ ایران سے وابستہ 2 ملزمان کے نام سامنے آگئے

برطانیہ کے فوجی اڈے آر اے ایف فیئر فورڈ کے قریب سکیورٹی واقعے پر دو افرادِ جرم عائد ۔برطانوی حکام نے فوجی اڈے پر حملے میں ایران سے مبینہ تعلق رکھنے والے دو افراد پر قومی سلامتی کے قانون کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔عالمی خبر رساں ادارے…

امریکا کی ضرورت نہیں، خطے کے مسائل ہم خود حل کرسکتے ہیں؛ ایران کا روس کو بڑا پیغام

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکا پر انحصار کیے بغیر اپنے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب…

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، جے یو آئی کا دفتر زد میں آنے کا امکان، کارکنان طلب

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد انتظامیہ کی جانب سے پشاور میں جاری انکروچمنٹ آپریشن کی زد میں آئے جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹریٹ کچھ حصہ بدھ کو گرائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے رنگ روڈ پر قائم جمعیت…

اسرائیل میں ریکارڈ ووٹنگ؛ نیتن یاہو کی پریشانی بڑھ گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر فیصلہ آگیا اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں ابتدائی گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ووٹنگ نے سیاسی مقابلہ دلچسپ بنا دیا جبکہ وزیرِاعظم بنیامن نیتن یاہو نے حامیوں سے بڑی تعداد میں ووٹ…

اسرائیل انتخابات؛ اپوزیشن رہنما یائر گولان پر مبینہ حملہ؛ چاقو بردار شخص گرفتار

ا تل ابیب میں اسرائیلی حزبِ اختلاف کے رہنما یائر گولان کے قریب چاقو لے کر پہنچنے والے شخص کو گرفتار اسرائیل کے شہر تل ابیب میں حزبِ اختلاف کے رہنما یائر گولان کے قریب چاقو لے کر پہنچنے والے 20 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔بی بی سی اردو کے…

بیرونی طاقتوں پر انحصار کے بجائے خلیجی ممالک اپنی سیکیورٹی خود سنبھال لیں، عمان

عمانی وزیرِ خارجہ نے خلیج کے آٹھ ممالک کے فوری اجلاس کی ضرورت پر زور دیا ۔عمان کے وزیرِ خارجہ سید بدر البوسعیدی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق سمیت خلیج کے تمام 8 ممالک کو خطے کی سلامتی کی ذمہ داری خود سنبھالنی چاہیے اور بیرونی…

ترکیہ: میچ کے بعد کھلاڑیوں کے درمیان شدید ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل

ترکیہ کی سپر لیگ میں گالاتاسرائے اور اس کی حریف ٹیم فینرباہچے کے درمیان میچ کے بعد فٹبال پِچ میدانِ جنگ بن گئی اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان شدید ہاتھا پائی ہوئی۔انٹرکانٹینینٹل ڈربی میں 1-2 سے شکست کے بعد فینرباہچے کے…