پاک افغان کشیدگی پر سعودیہ اور ترکیہ متحرک، اہم سفارتی رابطے سامنے آگئے

اسلام آباد:انقرہ: ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر اہم سفارتی رابطے کیے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حاکان فیدان نے جمعہ کے روز پاکستان، افغانستان، قطر اور…

سیکیورٹی کے حوالے سے پاکستان کی افغانستان سے شکایات جائز ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک افغان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر فوری جنگ بندی اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کے حوالے سے…

آسمان پر 6 سیاروں کی پریڈ کا حیران کن منظر آج نظر آئے گا

نظام شمسی میں گردش کرنے والے سیاروں میں سے 6 سیارےایک قطار میں آرہے ہیں جو بیک وقت سطح زمین سے بھی نظر آئیں گے۔یہ سیارے ایک قطار میں آئیں گے جسے planetary parade کا نام دیا جاتا ہے یہ دلچسپ اور حیران کن فلکیاتی منظر ہفتہ 28 فروری سے شروع…

پاک فوج افغان سرحد پر بھرپور اور مؤثر جواب دے رہی ہے اور آئندہ بھی دے گی، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد:عطاء اللہ تارڑ نے پاک-افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور آئندہ بھی دیا جاتا رہے گا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان طالبان…

کراچی؛ تاجر سے 90 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی:پریڈی پولیس نے تاجر سے 90 لاکھ روپے چھین کر فرار ہونے کی واردات کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ساؤتھ پولیس نے بتایا کہ پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے 20 لاکھ روپے برآمد کرلیے ہیں اور دیگر ساتھیوں کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے…

نعمان اعجاز کے طنز پر فیصل قریشی کے جواب نے مداحوں کے دل جیت لیے

فیصل قریشی کا نعمان اعجاز کے طنز پر نرم گرم سا جواب شوبز ک چمکتی دمکتی دنیا میں طنز کے تیر بھی برستے رہتے ہیں لیکن بڑے فنکار ہی بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں اور امر ہوجاتے ہیں۔حال میں سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور فہد مصطفیٰ کے درمیان جملوں…

نائب وزیراعظم سے قطری وزیرخارجہ کا رابطہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعطم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو قطر کے وزیرخارجہ نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے…

انسانی حقوق کونسل اجلاس؛ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

پاکستان نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں بھارت کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں پاکستانی سفارت…

لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔محکمہ داخلہ کی جانب جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ فتنۃ الخوارج کا کمانڈر تین خودکش بمباروں سمیت لاہور پہنچ گیا۔تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ‘مصدقہ ذریعے…

ماں سے جدا بندر پر آنسو، غزہ کے بچی پر خاموشی؟ دلخراش ویڈیو نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا

فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس نے دنیا کو آئینہ دکھا دیا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اس وقت ایک چونکا دینے والی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا تھا جس میں ماں سے محروم ایک بندر کو کھلونا بندر کو ماں…