پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا احساس ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر پڑنے والے بوجھ کا پوری طرح احساس ہے، مالی استطاعت کے مطابق حکومت عوام کو ریلیف فراہم کررہی ہے اور کرتی رہے گی۔یہ بات انہوں ںے جماعت…

وزیر خزانہ اور ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر اومر حسین اوبا نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور مالی و بینکاری روابط کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ…

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کر گئے

راولپنڈی: سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

انتخابات میں ڈیپ فیک اور گمراہ کن اے آئی مواد روکنے کیلئے سخت پابندیوں کی تجویز

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات کے دوران ووٹرز کو گمراہ کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی)، ڈیپ فیک، تبدیل شدہ مواد اور جعلی آن لائن رجحانات کے استعمال کی روک تھام کے لیے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں پر…

پاکستان نے شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد قرار دے دئیے

اسلام آباد:پاکستان نے انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہری ہلاکتوں سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات کو ’’بے بنیاد اور غیر مصدقہ‘‘ قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے اور دہشت گرد حملوں کے خلاف اپنے دفاع کے حق کا اعادہ کیا…

تہران میں ایران اور معاہدہ مکہ کے رکن ممالک کا اعلیٰ سطح اجلاس، علاقائی سلامتی پر مشاورت

تہران: ایران اور معاہدہ مکہ کے تین رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سطح کا چار ملکی اجلاس تہران میں جاری ہے، جس میں خطے کی کشیدہ صورتحال، ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے اثرات…

وزیراعظم آزاد کشمیر کی ڈاکٹروں کو دور دراز علاقوں میں خدمات انجام دینے کی ہدایت

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے نئے فارغ التحصیل ڈاکٹروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران بالخصوص دور دراز اور طبی سہولیات سے محروم علاقوں کے عوام کی خدمت کو ترجیح…

کشمیریوں نے بھارتی قبضہ کبھی تسلیم نہیں کیا، حقِ خودارادیت کی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے جموں و کشمیر پر بھارت کے قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کیا اور وہ حقِ خودارادیت کے حصول تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے…

ناروے کے سفیر اور چیئرمین سی ڈی اے کی ملاقات، شہری ترقی میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ناروے کے سفیر سگوالڈ ہاؤگے نے بدھ کو چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد، فوجی تعیناتی کا امکان

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ سعودی عرب میں اپنے فوجی اہلکار تعینات کرنے کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری حاصل کرے گا۔ترکیہ کی حکمران جماعت اے کے پارٹی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے بدھ کو…