پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو متنازع ٹوئٹ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیدر سعید کے خلاف متنازع ٹوئٹ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے حیدر سعید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی…

ڈاکٹر نبیہا اور فضا علی کی گفتگو پر مشی خان کی مزاحیہ اداکاری؛ ویڈیو وائرل

مشی خان نے فضا علی اور نبیحہ کی گفتگو پر مزاحیہ انداز میں میمکری کی حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی ڈاکٹر نبیہا نے میزبان فضا علی کے رمضان پروگرام میں شرکت کی اور شادی کے بعد پیدا ہونے والے اختلافات کے بارے میں بات کی۔ڈاکٹر نبیہا جب…

امیر قطر کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے

وزیراعظم امیر قطر سے دو طرفہ ملاقات کریں گے جس میں اقتصادی تعاون، توانائی کی شراکت داری پر تعاون بڑھانے پر بات ہوگوزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق…

نئی دہلی کی اسمبلی کو بم دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی؛ سیکیورٹی افسران کی دوڑیں لگ گئیں

خالصتان نیشنل آرمی کی نئی دہلی اسمبلی کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہائی سیکیورٹی علاقے میں واقع اسمبلی ہال بھی محفوظ نہیں رہی جس سے مودی سرکار کی ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری کو برطرف کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق محمود جہانگیری کو بطور جج برطرف کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان نے اپنے ساتھی جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج عہدے سے برطرف…

ن لیگ عمران خان سے معاملات ٹھیک کرے وعدہ کرتا ہوں حکومت گرانے نہیں دینگے، راجا ناصر عباس

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ن لیگ عمران خان سے معاملات ٹھیک کرے وعدہ کرتا ہوں حکومت گرانے نہیں دیں گے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ توبہ کرنے کا ہے،…

امریکی حملے کا خدشہ؛ بھارت کی ایران سے اپنے شہریوں کو فوری واپس آنے کی ہدایت

امریکا سمیت متعدد ممالک کی جانب سے اپنے شہریوں کو ایران خالی کرنے کی ہدایت کے بعد مودی سرکار نے بھی اپنے عوام کے لیے پیغام جاری کردیا۔بھارت میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ نے ایک اہم سفارتی انتباہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران میں…

سپر ایٹ مرحلہ: ویسٹ انڈیز کا زمبابوے کو 255 رنز کا ہدف

زمبابوے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے ۔سپر ایٹ مرحلے کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے…

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے، علی محمد خان

بانی چیئرمین کی آنکھ کے علاج کے لئے ان کو اسپتال لے جایا جائے، لیڈر کی آنکھ سے قوم اپنا مستقل دیکھتی ہے۔پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین کے اسپتال میں لوگوں کا مفت علاج…

ہم مذاکرات چاہتے ہیں مگر کوئی ہٹ دھرمی پر اڑا ہو تو پھر کیا کرسکتے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی ہٹ دھرمی پر اڑا ہو، کوئی بات ماننے کو تیار نہ ہو تو پھر کیا کیا جاسکتا ہے؟ سیاست دانوں نے تو میثاق جمہوریت کیا تھا لیکن ان کے لیڈر نے چھ سات سال زور لگا کر…