حکومت کا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک سے 10 روپے کا کرنسی نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک حکام نے بتایا کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزئن فائنل کیے جا رہے ہیں۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جہاں…

وردی پر ہاتھ ڈالنا افسوسناک ہے، بیرسٹر گوہر کی سرحد یونیورسٹی واقعے کی مذمت

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سرحد یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وردی میں موجود شخص پر حملہ اور وردی پر ہاتھ ڈالنا انتہائی افسوسناک ہے، یونیفارم پہننے والے شخص کا بھی خاندان اور عزتِ نفس…

ایک آدمی کو اتنے اختیارات دے دیے گئے کہ وہ وزیراعظم اور صدر کے فیصلے کرے گا، اقبال آفریدی

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ آج پرائیویٹ ممبر ڈے ہے، یہ طے ہوا ہے کہ کسی قسم کی کوئی قانون سازی نہیں آئے گی اور آج صرف نقطہ اعتراض پر بات ہوگی۔قومی اسمبلی میں…

حملے کی تیاری؟ امریکی فضائیہ کا طیارہ غیر متوقع اور پُراسرار طور پر روس پہنچ گیا

امریکی فضائیہ کا طیارہ ماسکو پہنچ گیا،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور امریکا ایران جنگ کے شدید تناؤ کے دوران امریکی فضائیہ کا ایک طیارہ اس طرح ماسکو پہنچ گیا کہ کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی۔پروازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ…

کالعدم ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر کی اربوں مالیت کی سڑکیں کھود دیں، سیاحت و تعلیم تباہ

آئی جی آزادجموں وکشمیر کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے اربوں روپے مالیت سے بنی سڑکوں کو کھود کر تباہ جبکہ درختوں کو کاٹ کر لکڑی ٹمبر مافیا کو فروخت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کردیا۔اوگرا کی جانب سے 25 اگست کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔اوگرا کے مطابق…

پی ٹی وی کی سینیئر اداکارہ نے شادی کرلی

پی ٹی وی کا ایک بڑا نام اور معروف سینئر اداکارہ حمیرا بانو ممکنہ طور پر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں جس کا انھوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ پر مبہم انداز میں عندیہ دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ حمیرا بانو نے اس بات کا…

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، مختلف ممالک سے ڈیپورٹ 10 پاکستانی گرفتار، مقدمہ درج

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے ترکی، اٹلی، کویت اور سعودی عرب سے ڈیپورٹ ہونے والے دس افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ڈیپورٹی مختلف ممالک سے ڈیپورٹ ہو کر اسلام آباد انٹرنیشنل…

سینیٹ اجلاس : عمران خان کے معاملے پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد: سینیٹ میں متعدد اہم ترمیمی بل پیش ہوئے جو کمیٹیوں کے سپرد کردیے گئے، قائد حزب اختلاف کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف کے ارکان شدید احتجاج کرتے رہے، کورم کی نشاندہی کرکے ایوان سے واک آوٹ کرگئے۔پارلیمنٹ کے…

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کے متعلق تفصیلات سامنے آگئی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل رواں سال ستمبر میں اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جسے بعض رپورٹس میں آئی فون الٹرا قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ڈیوائس ایپل کے لیے کئی برس بعد آئی فون کے ڈیزائن میں ایک بڑی تبدیلی…