پاکستانی چاول کی برآمدات میں کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت آدھی ہوگئی

بھارت نے برآمدات شروع کر دیں، جس کے باعث عالی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں چاول کی برآمدات میں کمی ہوئی اور…

کوئٹہ ایکسپو سینٹر کی تعمیر میں تاخیر سے منصوبے کی لاگت میں دگنے اضافے کا انکشاف

منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 2.4 ارب روپے تھا مگر اب یہ اضافے کے بعد 4.8 ارب روپے سے زیادہ ہوگئی کوئٹہ میں ایکسپو سینٹر کے تعمیری منصوبے میں تاخیر کے باعث اب لاگت بڑھ کر 4.8 ارب روپے تک پہنچ گئی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا محمد…

افغانستان نے دراندازی کے ثبوتوں کے باوجود مثبت ردعمل نہ دیا جس پر فضائی کارروائی کی، طارق فضل چوہدری

ہم لاشیں اٹھانے کے لیے نہیں ہیں ہمیں ردعمل دینا آتا ہے، فضائی کارروائی کا پورا ایک پس منظر ہے، سینیٹ میں پالیسی بیان اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کو بارہا سرحد پار دراندازی کے ثبوت دیے…

رمضان میں عبادات‘خود احتسابی اور روحانی انقلاب کا مہینہ

رمضان المبارک محض روزہ رکھنے کا نام نہیں، بلکہ یہ مہینہ انسان کی پوری زندگی کو سنوارنے کا ایک سنہری موقع ہوتا ہے۔ یہ وہ مبارک ایام ہیں جن میں دل نرم، نگاہ پاکیزہ اور روح تازہ ہو جاتی ہے۔ رمضان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اصل کامیابی صرف دنیا کمانا…

پاکستان جرنلسٹس فورم کا سعودی عرب کے یوم تاسیس پر آن لائن اجلاس

جدہ (امیرمحمد خان سے )جدہ میں پاکستانی میڈیا کے رضاکارانہ اور قدیم صحافتی فورم پاکستان جرنلسٹس فورم نے سعودی عرب کے 299 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ایک آن لائن اجلاس منعقد کیا جسکا موضوع ”یومِ تاسیسِ سعودی عرب اور ویژن 2030: تاریخ، شناخت اور…

پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے سعودی عرب کے یوم تاسیس پر تقریب کاانعقاد

جدہ (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے یوم تاسیس کے پر مسرت موقع پر پاکستان قومی یکجہتی فورم کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے خصوصی کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے صدر کنوینئر فورم سردار وقاص عنایت نے سعودی…

طارق اقبال کی جانب سے ‘انویسٹرز فورم اور قومی یکجہتی فورم کے اعزاز میں افطار ڈنر

جدہ (نمائندہ خصوصی )پاکستان انویسٹرز فورم کے سینئر رکن اور معروف نوجوان کاروباری شخصیت چوہدری طارق اقبال نے پاکستان انویسٹرز فورم اور پاکستان قومی یکجہتی فورم کے اراکین اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں ایک پر وقار افطار ڈنر کا…

ایف آئی اے کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی، سب ایجنٹ اور 8 افغان باشندے گرفتار

گرفتار ایجنٹ نے افغانستان میں موجود سہولت کاروں سے رابطوں کا بھی انکشاف کیا۔ایف آئی اے نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائی کے دوران سب ایجنٹ اور 8 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومین ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے…

سامعہ حجاب نے عمرہ ادا کر لیا، سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر وائرل

معروف ٹک ٹاک اسٹار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے عمرہ ادا کر لیا۔وہ اپنے قریبی عزیزوں کے ساتھ رمضان کے مقدس مہینے میں سعودی عرب گئی تھیں، جہاں انہوں نے عبادت اور روحانی تجربات کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کیے۔اپنی وائرل ویڈیوز اور…

سدے تیمان… اسرائیل کا گوانتانامو (mag-01)

مغرب میں بیشتر لوگ اسرائیلی ریاست کو جمہوریت اور لبرل اقدار کا قلعہ سمجھتے ہیں، جبکہ حقیقت میں وہاں وحشت قیادت کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہے7اکتوبر 2023 ء حسین الزویدی کی شادی کا دن ہونا تھا۔ انہوں نے ایک بڑا ہال بک کر رکھا تھا، ڈھائی ہزار سے…