جنگ جیتنے سے زیادہ اہم امن جیتنا ہے، پاکستان نے امریکا ایران مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی: محسن نقوی

دوحہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن کے قیام کے لیے صبر، اعتماد اور مسلسل کوششوں کی ضرورت ہے، پائیدار امن ایک ہی ملاقات میں حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ دوحہ میں گلوبل سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے…

مکہ دفاعی اتحاد کے کسی رکن پر حملہ ہوا تو اجتماعی جواب دیا جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ (MJDA) خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا کوئی جارحانہ مقصد نہیں، تاہم اتحاد کے تینوں رکن…

نئے سعودی سفیر کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: پاکستان میں سعودی عرب کے نو تعینات سفیر ڈاکٹر راجح تمی البغامی نے پیر کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں چیف آف آرمی اسٹاف چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

وزیراعظم کا مصنوعی ذہانت کے ذریعے معیاری تعلیم کے فروغ کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت دانش اسکولوں کو تمام ممکنہ وسائل اور سہولیات فراہم کرے گی، جبکہ مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے ملک بھر میں طلبہ، اساتذہ اور نوجوان نسل کے لیے معیاری تعلیم اور نئے مواقع کی فراہمی کو…

سینیٹ نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026ء متفقہ طور پر منظور کرلیا

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ایوان نے سرکاری افسران کے بچوں کو بلیو پاسپورٹ دینے کی اجازت فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پاسپورٹس ایکٹ 1974میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی…

یہودیوں پر قاتلانہ حملے کی سازش؛ جرمنی نے ایرانی سفیر کو طلب کرلیا

جرمنی نے یہودی برادری کی اہم شخصیات کو نشانہ بنانے کی مبینہ سازش پر ایرانی سفیر کو طلب کرلیا جرمنی نے اسرائیل کے حامی یہودی شخصیات کو قتل کرنے کی مبینہ سازش پر ایرانی سفیر کو طلب کرکے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔عالمی خبر رساں…

کے پی پر حملہ کرکے کہا جارہا ہے بلوں سے باہر نکلو، لوگ نکل آئے تو کیا ہوگا؟ ناصر عباس

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ ہمارے صوبے پر حملہ کرکے کہا جارہا ہے بلوں سے باہر نکلو، لوگ نکل آئے تو کیا ہوگا؟ پہلے ہی آپ سے بلوچستان نہیں سنبھالا جارہا، یمن اور سعودیہ کی لڑائی میں ہمیں فریق…

پاک ایران سرحد جلد دوبارہ کھلنے کا امکان، بلوچستان حکومت

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پاک ایران سرحد کی عارضی بندش سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد کی بندش کا مقصد سیکیورٹی خدشات دور کرنا، اسمگلنگ کی روک تھام اور بارڈر مینجمنٹ کے نظام کو بہتر…

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں تین مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 8 بھارت حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اکتوبر کو بھارتی…

ہر بچے کو تعلیم کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر بچے کو اس کے خاندان کی مالی حیثیت یا سماجی مرتبے سے قطع نظر تعلیم کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں، کیونکہ تمام شہریوں کو مساوی مواقع فراہم کیے بغیر قائداعظم محمد علی…