براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

رمضان آتے ہی مہنگائی میں اضافہ، 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

حالیہ ہفتے مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار بڑھ کر 5.19 فیصد ہوگئی پچھلے سال اسی عرصے میں مہنگائی کی کی شرح 29.1فیصد تھی رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں مہنگائی نے بھی زور پکڑ لیا، حالیہ…

حملے کی تیاری؛ دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑہ ایران کے قریب پہنچ گیا

امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیںامریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات بھی جاری ہیںایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس…

نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں غیرمتعلقہ افراد کی موجودگی کا انکشاف

ابتدائی طور پر راولپنڈی میں کارروائی شروع، نادار نے 833 افراد کو نوٹس جاری کرکے 7 دن میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فیملی ٹری میں…

خیبرپختونخوا حکومت نے دریائے سندھ اور دریائے کابل سے سونا نکالنے پر پابندی لگادی

پابندی 60 روز کے لیے ضلع صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک سمیت ملحقہ علاقوں میں نافذ کی گئی ہےخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں انڈس ریور اور دریائے کابل کے کناروں پر غیر قانونی کان کنی اور پلَیسر گولڈ نکالنے پر دفعہ 144 کے تحت…

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 037ڈالر کی سطح پر آگئی ۔عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔جمعہ 20 فروری کو بھی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی…

سعودی سفیر کا پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلیے مکمل حمایت کا اعادہ

دونوں ممالک کے درمیان تربیتی پروگرامز اور دوستانہ میچز فٹبال کو نئی رفتار دیں گے، صدر پی ایف ایف پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان…

وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا مکمل کر کے لندن روانہ، اتوار کو وطن واپسی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف…

آمد رمضان کریم مبارک

اﷲ تعالی کا احسان کہ اس نے ہمیں ماہِ رمضان جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرمایا۔ ماہ رمضان کے فیضان کے کیا کہنے! اس کی تو ہر گھڑی رحمت بھری ہے، اس مہینے میں اجر و ثواب بہت بڑھ جاتاہے، نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستّر گنا کردیا…

صادق آباد؛ فاضل واہ نہر پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

صادق آباد کے علاقے احمد پور لمہ میں فاضل واہ نہر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔ڈی پی او عرفان علی سمو کے مطابق خفیہ ذرائع سے ڈاکوؤں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران…

ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی:شہر قائد کے علاقے ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق زخمی اہلکار کی شناخت 28 سالہ عدیل کے نام سے ہوئی ہے، جو شاہ فیصل کالونی پولیس سے وابستہ ہے۔کراچی میں پولیس اہلکار نے گھریلو ناچاقی…