براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا فیلڈمارشل عاصم منیر کے دورے کا مقصد…
امریکی پابندیاں و ناکہ بندی ایران کا کچھ نہ بگاڑ سکی, تہران نے اربوں ڈالرز کمالیے
ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کے باوجود ایران نے اربوں ڈالر کمائے ہیں.محسن رضائی نے ایران کے نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکی…
ارجن رامپال نے دیرینہ گرل فرینڈ سے اچانک شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا
بالی ووڈ اداکار ارجن رامپال نے اپنی دیرینہ ساتھی گیبریلا ڈیمیٹریڈس کے ساتھ شادی کی قانونی کارروائی مکمل کرلی، جس کے بعد دونوں باضابطہ طور پر میاں بیوی بن گئے۔ اچانک سامنے آنے والی اس خبر نے اداکار کے مداحوں کو حیران…
قائم علی شاہ کی بیٹی کے بعد سندھ کی 8 جامعات کے وائس چانسلر بھی مدت ملازمت میں توسیع کیلیے سرگرم
سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی بیٹی کی مدت ملازمت میں توسیع کے بعد سندھ کی 8 سرکاری جامعات میں تعینات وائس چانسلرز عہدوں کی مدت ختم ہونے سے قبل ملازمت میں توسیع کیلیے سرگرم ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کی 8 سرکاری جامعات کے وائس…
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے اسرائیلی فوج کے متنازع فیصلے کو شرمناک قرار دیدیا
اسرائیلی فوج کے حملے میں ورلڈ سینٹرل کیچن کے 7 رضاکار ہلاک ہوگئے تھےغزہ میں ورلڈ سینٹرل کیچن کے 7 امدادی کارکنوں کی شہادت پر اسرائیل کی جانب سے فوجداری تحقیقات آگے نہ بڑھانے کے فیصلے پر برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے شدید ردعمل…
روس کا یوکرینی صدر کے آبائی شہر میں شاپنگ سینٹر پر حملہ؛ 14 ہلاک،22 بچوں سمیت 120 زخمی
روس کے یوکرینی صدر کے آبائی شہر میں شاپنگ سینٹر پر یکے بعد دیگرے دو ڈرون حملے روسی فوج نے یوکرین میں صدر وولودیمیر زیلنسکی کے آبائی شہر میں واقع معروف شاپنگ سینٹر پر دو ڈرونز برسا دیئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حملہ جمعے…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تین روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اوگرا نے 22 سے 24 اگست کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3…
این سی سی آئی اے کا اسلام آباد میں غیرملکی کال سینٹر پر چھاپہ، کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اسلام آباد میں غیر ملکی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر سامان قبضے میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ میں غیر ملکی آپریٹڈ کال…
پاکستان اور جمہوریہ کانگو کے درمیان دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے کیلئے ایم او یو پر دستخط
راولپنڈی: جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل بانزا مویلَمبو جولز کی سربراہی میں اعلی سطح دفاعی وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی…
وزیراعظم کا ملائیشین ہم عصر سے رابطہ خلیج کی صورتحال پر بات چیت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آج ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور بن ابراہیم سے رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال اور پاک ملائیشیا تجارت میں اضافے پر بات چیت کی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی…