براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کا ماہِ رمضان پر بڑا اعلان؛ شہریوں کے دل جیت لیے

پاکستانی نژاد صادق خان لندن کے پہلے مسلم میئر ہیں جنھیں ان کی قائدانہ صلاحیتوں کے باعث تمام ہی طبقات میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صادق خان نے میئر بننے کے بعد ایسے اقدامات اُٹھائے ہیں جن سے وہ ہر دلعزیز شخصیت بن…

باجوڑ میں مسلح افراد کا پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں مسلح افراد نے پولیس چیکٹ پوسٹ پر ناکام حملے کی کوشش کی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صدیق آباد پھاٹک میں پولیس کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔دستی بم پھٹنے کے نتیجے میں خوش قسمتی…

لیاری کی بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری نے یونیورسٹی کے بعض شعبوں میں ایم فل، پی ایچ ڈی جبکہ نرسنگ اور ڈی پی ٹی(ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی) پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایکسپرییس نیوز کے مطابق اس پروگرام کی ایچ ای سی سے آئندہ چند روز میں این او…

غزہ میں اس سال بھی رمضان ٹوٹے گھروں، بکھرے خاندان اور شہدا کی یاد کیساتھ شروع

غزہ کے پھٹے پُرانے بوسیدہ پناہ گزین کیمپوں میں اسرائیلی بمباری کے شکار اور درد کے مارے فلسطینی خاندان رمضان المبارک کا شایان شان استقبال کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں گزشتہ دو سال سے جاری اسرائیلی جارحیت اور بربریت، …

ضرورت پڑی تو افغانستان میں فضائی کارروائی سے نہیں ہچکچائیں گے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کو طالبان اور بھارت کی پراکسی جنگ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ افغانستان میں فضائی کارروائی کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرانسیسی نشریاتی…

راولپنڈی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، تین بیٹیوں سمیت والدہ جاں بحق، ماموں زخمی

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا کے علاقے باہتر روڈ پر برہما انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ،2 سے 5 سالہ تین بیٹیوں سمیت والدہ جاں بحق، ماموں زخمی ہوگیا جاں بحق و زخمی افراد ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ رانگ سائیڈ سے آتے تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر دے…

پاکستان نے ورلڈ کپ 2028 کیلیے براہ راست کوالیفائی کر لیا

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2028 کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں رسائی حاصل کرنے والی 8 ٹیموں نے 2028 کے ورلڈ کپ میں اپنی جگہ…

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطل کرنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیل کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے کل سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔رجسڑار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ٹرائل کورٹ سے متنازع ٹویٹس کیس میں  سزا کیخلاف…

غزہ؛ اسرائیلی فوجی نے تاریکی میں ساتھی اہلکار کو دشمن سمجھ کر گولیوں سے بھون ڈالا

غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ رات گئے جنوبی غزہ کے شہر…

وفاقی سرکاری اداروں کےلیے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری

وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوں گے۔ہفتے…