براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا حکم، اسپتال کو سب جیل قرار دیا جاسکتا ہے، جیل ذرائع

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا حکم نامہ تاحال جیل انتظامیہ کو موصول نہیں ہوا تاہم جیل ذرائع نے بتایا کہ اسپتال کو سب جیل…

صدارتی ایوارڈ میں کم نامزدگیاں کیوں ہوئیں؟ کے پی حکومت نے محکمہ داخلہ سے جواب مانگ لیا

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے افسران کی صدارتی ایوارڈز کے لیے نامزدگی کے معاملے پر صوبائی حکومت نے محکمہ داخلہ سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے سوال اٹھایا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے صدارتی ایوارڈز کے…

چوہدری پرویز الہیٰ کا عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے عمران خان کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اسپتال منتقلی کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر گوہر کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری…

راولپنڈی میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، گھروں میں 6 فٹ تک پانی داخل

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔شدید بارش کے بعد نالہ لئی اور اس سے منسلک نالوں میں پانی کی سطح ایک موقع پر 20 فٹ تک پہنچ گئی جس پر خطرے کے سائرن بجائے…

’آبنائے ہرمز کی دھمکیوں کے بجائے اپنی حفاظت کی فکر کرو‘، ایران کی ٹرمپ کو کھلی وارننگ

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آبنائے ہرمز کے حوالے سے دھمکیاں دینے کے بجائے اپنی حفاظت اور سلامتی پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ایرانی عہدیدار نے بیان میں امریکی صدر کو…

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی، رانا ثنا

مظفرآباد: وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثںاءاللہ خان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کو واضح برتری ملی ہے، ہماری پارٹی آزاد کشمیر میں اپنی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا…

خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کی پہلی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی متعارف کرا دی

خیبرپختونخوا حکومت نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی پہلی ذیلی قومی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی باضابطہ طور پر متعارف کرا دی۔ پالیسی کا اجرا وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا گیا۔ پالیسی جرمن حکومت کے تعاون…

سابق ایم پی اے کو اے آئی تصاویر دکھاکر دھوکہ دہی سے نکاح کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

کراچی: سابق ایم پی اے کو اے آئی تصاویر دکھاکر دھوکہ دہی سے نکاح کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں سابق رکن سندھ اسمبلی غلام رسول انڑ کی جانب سے سابق اہلیہ کے خلاف مبینہ اے آئی تصاویر کے…

بلوچستان ہائی کورٹ نے زیارت میں دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے زیارت میں پولیس پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے تحقیقاتی کمیشن قائم کر دیا۔ تحقیقاتی کمیشن بلوچستان ٹربیونل آف انکوائریز آرڈیننس 1969 کے تحت قائم کیا گیا ہے، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کو تحقیقاتی…

ایران کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، ٹرمپ نے ایک بار پھر وارننگ دے دی

ایران کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، ٹرمپ نے ایک بار پھر وارننگ دے دی واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکا کی بنیادی ترجیح یہ ہے کہ ایران کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ٹرمپ نے اپنے سوشل…