براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
کراچی میں پولیس اہلکار نے گھریلو ناچاقی اور پریشانی سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی
شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں واقع فلیٹ میں پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گلشن اقبال بلاک 11 میں واقع نازش اپارٹمنٹ کی دوسری منزل پر مقیم گلستان جوہر میں تعینات پولیس اہلکار طلحہ نے لائسنس یافتہ…
احسن اقبال کی بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کو دورہ پاکستان کی دعوت
ڈھاکا:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعطم طارق رحمان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد ملاقات میں مبارک باد دی اور دورہ پاکستان کی دعوت دی جہاں دونوں رہنماؤں نے سارک کو فعال بنانے اور جنوبی ایشیا کو…
ماں سے محروم بندر کے بچے کی کھلونے سے لپٹنے کی ویڈیو وائرل
جاپان میں ماں کی طرف سے ترک کیے جانے والے بندر کے بچے کی کھلونے سے لپٹنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔’پنچ‘ نامی چھ ماہ کے بندر کے بچے کو آرام کی تلاش میں کھلونے بندر کی آغوش میں جاتے فلمایا گیا۔ پنچ کو اس کی ماں نے پیدائش کے کچھ عرصے…
اسلام آباد میں بنیادی مرکز صحت میں ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح
اسلام آباد میں وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں ٹیلی میڈیسن ایک انقلاب ہے۔ ٹیکنالوجی نے دوردراز علاقوں میں علاج…
کراچی 8 سال پرانے اغوا، جبری شادی اور زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
کراچی :
8 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا، ایڈیشنل سیشن عدالت شرقی نے خاتون کے اغوا، جبری شادی اور زیادتی کے مقدمے میں سابق شوہر سمیت 8 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن عدالت شرقی نے خاتون کے اغوا، جبری شادی اور…
کراچی میں رمضانوں کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمت آسمان کو پہنچ گئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سرکاری نرخ سے زائد پھلوں کی فروخت جاری شہریوں کے لیے رمضان میں غذائیت کا حصول مشکل ہوگیا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد کے ساتھ ہی…
عمران خان نے مجھ سے کہا تھا یہ لوگ مجھے ماردیں گے، عظمیٰ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آخری ملاقات میں مجھے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے اور یہ لوگ ایسا کام کر سکتے ہیں۔ڈاکٹر عظمیٰ خان نے اپنی بہن علیمہ خان…
سعودی عرب اور امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا؛ دیگر ممالک سے بھی اعلانات موصول
سعودیہ اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی ایشیا کے چار ممالک آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں…
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی امین الحق کو وزیر کھیل مقرر ہونے پر مبارکباد
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے امین الحق کو وزارتِ امورِ نوجوانان و کھیل کے وزیر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی۔بی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ محمد امین الحق نے کھیلوں کے میدان میں اپنی قیادت اور کارکردگی سے ملک بھر میں…
وفاقی حکومت کی سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد:وفاقی وزیر بجلی اویس احمد لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وفاقی وزیر اویس لغاری کے رمضان المبارک میں سحر و افطار میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے…