براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

’یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا‘، خواجہ آصف کی عمران خان پر طنزیہ ویڈیو وائرل

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔خواجہ آصف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعر لکھا کہ ’’یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا،…

مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے نہ پاسکے قانون سازی بھی روک دی گئی

حکمران اتحاد کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے درمیان معاملات تاحال طے نہ پاسکے اور قانون سازی بھی روک دی گئی ہے۔ جغرافیائینقشے اور معلومات حاصل کرنا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی پی…

آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر حملے جاری؛ پیٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں اور ذخائر میں کمی سے امریکیوں کے لیے مشکلات میں اضافہ ۔آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر جاری حملوں اور امریکا ایران مذاکرات میں تعطل کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جولائی کے بعد بلند ترین سطح پر…

ٹرمپ خاتون رپورٹر پر برس پڑے؛ صحافی کے بچوں کو بھی نشانہ بنایا گیا؛ ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مشکل سوال پوچھنے پر سی این این کی سینئر رپورٹر کرسٹن ہومز کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرسٹن ہومز نے صدر ٹرمپ سے ڈیموکریٹ سینیٹر جون اوسوف کے ایک حالیہ بیان پر ردعمل…

برطانیہ میں باحجاب مسلم خواتین کو سرعام ہراسانی اور قتل کی دھمکیوں کا سامنا

برطانیہ میں باحجاب مسلم خواتین کو سڑکوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سرعام ہراسانی، گالم گلوچ، دھمکیوں اور جسمانی حملوں کا سامنا کرنے کے واقعات نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے مسئلے کو ایک بار پھر نمایاں کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی…

بیوہ خاتون کے لاکھوں روپے ہتھیانے کا الزام، اداکار ساحر لودھی کے خلاف مقدمہ درج

ٹی وی میزبان اور اداکار ساحر لودھی اور ان کے ساتھی فیصل ضیاء کے خلاف ایک بیوہ خاتون سے مبینہ طور پر 40 لاکھ روپے کی رقم ہتھیانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقدمہ لانڈھی مجید کالونی کی رہائشی نغمہ وکیل کی درخواست پر تھانہ…

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کیں اور زیارت، ہرنائی اور سوراب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے…

سپریم کورٹ کا حکم: عمران خان کی نورین نیازی سے ملاقات کرادی گئی

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی سے ملاقات کرادی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق آج سپریم کورٹ نے عمران خان کو علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کرنے، اہل خانہ اور ذاتی معالج سے ملاقاتوں کا حکم دیا تھا جس پر عمل درآمد…

کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار

کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا گیا، ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی کارروائی۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی سمگلر اور ایجنٹ ندیم مسیح…

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دینے پر بضد؛ بڑا دعویٰ کردیا

امریکی صدر متعدد بار آبنائے ہرمز پر مکمل فوجی کنٹرول کا دعویٰ بھی کرچکے ہیںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کا نقشہ سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اسے نیا امریکی علاقہ قرار دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل…