براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
کیا جیفری ایپسٹین بِٹ کوائن کا گمنام بانی تھا؟ خفیہ ای میلز نے تہلکہ مچا دیا
سوشل میڈیا پر گردش کرتی کچھ خفیہ ای میلز نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ جیفری ایپسٹین بِٹ کوائن کے گمنام بانی ستوشی ناکاموٹو کے پیچھے خفیہ طور پر موجود تھے۔گردش کرتی تصاویر جیفری ایپسٹین کی بِٹ کوائن سے متعلقہ تحقیق کے لیے کی گئی فنڈنگ…
کراچی: چکرا گوٹھ سے گرفتار 3 ملزمان ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
کراچی:
انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے دھماکہ خیز مواد کے مقدمے میں چکرا گوٹھ کورنگی سے گرفتار 3 ملزمان کو سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں منتظم عدالت کے روبرو دھماکہ خیز مواد کے مقدمے سی ٹی ڈی نے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کا معلوم نہیں، ہم فائنل کھیلیں گے، شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا فائنل کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق کولمبو میں پریکٹس سیشن کے دوران ایک صحافی نے شاداب خان سے سوال کیا کہ کیا سیمی فائنل تک یہیں ہیں؟
شاداب خان نے چلتے چلتے…
شرجیل میمن کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار
رمضان المبارک سے عین قبل پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مہنگائی کو مزید بڑھا دے گا،سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ…
عمران خان کو ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ہی ڈھیل، عطا تارڑ
عمران خان کی صحت کی صورتحال تشویشناک نہیں، سوشل میڈیا پرسنسنی خیزی پھیلائی گئی، صحت کے معاملےپر سیاست نہیں کرنی چاہیئےوفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ہی ڈھیل دی جا رہی ہے، البتہ…
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کی سروس معطل
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس متعد ممالک میں تعطل کا شکار ہوگئی۔صارفین نے ایپ اور ویب سائٹ پر پلیٹ فارم لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے کی شکایات کی ہیں۔ صارفین کے مطابق ویب سائٹ کھولنے پر کمپنی کے لوگو کے علاوہ کچھ…
عماد وسیم نے نائلہ راجہ سے شادی کی تصدیق کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کردی۔عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ماضی کی زندگی، بچوں اور دوسری شادی سے متعلق تفصیلی پوسٹ کی۔
اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ…
پارلیمنٹ ہاؤس دھرنا، پی ٹی آئی کے 7 اراکین اسمبلی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار
پولیس نے 2 قومی جبکہ 4 صوبائی اراکین اسمبلی کو دہشت گردی کی دفعہ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار کرلیا ہےاسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ لاجز کے سامنے اہلکاروں سے ہاتھا پائی اور جھگڑا کرنے پر تحریک انصاف کے 6 اراکین اسمبلی کو گرفتار کرلیا۔اسلام…
سپر ماڈل روما مائیکل کی پاکستانیوں پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث
روما مائیکل مس گرینڈ انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکی ہیں پاکستانی سپر ماڈل روما مائیکل نے ایک انٹرویو میں پاکستانیوں سے متعلق ایک اہم نکتہ اٹھایا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور فیشن حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔روما مائیکل فیشن انڈسٹری…
عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے دوسری شادی، سابق اہلیہ نے ویڈیو شیئر کردی
ثانیہ اشفاق نے ویڈیو شیئر کر کے انصاف کا مطالبہ کیا اور لکھا کہ دھوکے باز اب بے نقاب ہوگیاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم مبینہ طور پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ کے ساتھ دوسری بار ازدواجی بندھن میں بندھ گئے۔
عماد…