براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest-news
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنو بی افریقا سے وطن واپسی غیر یقینی
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنو بی افریقا سے وطن واپسی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی تاخیر…
خامنہ ای کیخلاف آپریشن 3 ہفتوں کا تھا، ہم نے ایک دن میں کرلیا؛ ٹرمپ نے تفصیلات بتادیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی توقع سے…
ایران پر حملہ قابل مذمت مگر جوابی کارروائیاں کسی صورت درست نہیں، قومی پیغام امن کمیٹی
قومی پیغامِ امن کمیٹی نے ایران پر اسرائیل اور امریکا کے مشترکہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوابی کارروائیوں میں قومی اثاثوں کو نقصان پہنچانا کسی صورت درست نہیں ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی پیغامِ امن کمیٹی (NPAC) نے…
آیت اللہ خامنہ ای کی اہلیہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید
آیت اللہ علی خامنہ ای کی اہلیہ 79 سالہ منصوره خجستہ باقرزاده نے بھی دوران علاج اسپتال میں دم توڑ دیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق منصوره خجسته باقرزاده کو اسی حملے میں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس میں ان کے شوہر آیت اللہ خامنہ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے…
پاکستانی امپائرز احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل میں شامل امپائرز خطے میں جاری کشیدگی کی وجہ سے احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے۔پاکستان کے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے پر امپائرز کا ورلڈ کپ سفر بھی ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں…
ایران کے معاملے پر کشیدگی کم کروانے کیلیے سفارتی کوششیں کررہے ہیں، ڈپٹی وزیراعظم
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کے بعد پاکستان صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے اور کشیدگی کم کروانے کیلیے کوشاں ہے۔کئی ممالک کے سفرا کو دی گئی بریفنگ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر دوست ممالک کو…
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ
تہران : ایران کے اسلامک پاسداران انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی ) نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے جس میں نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر ٹومر بار کی قیام گاہ کو نشانہ بنایا…
متحدہ عرب امارات کا ایران میں سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملوں کے بعد تہران سے سفیر کو واپس بلالیا اور سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی ڈائریکٹر اسٹریٹجک کمیونیکیشنز عفرا الھاملی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا…
پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز سائبر حملوں کی زد میں آگئے
پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز سائبر حملوں کا نشانہ بن گئے، بڑے نشریاتی اداروں کی ٹرانسمیشن کو ہیکرز کی جانب سے متاثر کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک کی مختلف ویب سائٹس پر بھی سائیبر حملوں کی اطلاعات ہیں، ٹی وی چینلز…