براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest-news

بلوچستان میں ریلوے کے نئے سفر کا آغاز، سریاب تا کچلاک منصوبہ صرف 120 دن میں مکمل

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت پاکستان ریلوے اور حکومتِ بلوچستان کے اشتراک سے 3 ارب روپے کی لاگت سے سریاب تا کچلاک ریلوے منصوبہ صرف 120 دن میں مکمل کر لیا گیا ہے جو بلوچستان میں ریلوے انفراسٹرکچر کی بحالی اور عوام کو بہتر…

امریکا میں 2 بھارتی خواتین کے قتل کا ڈراپ سین؛ ہوشربا انکشافات

ایک کو ٹریفک حادثے میں اور دوسری کو چھری سے قتل کرنے والی ملزمہ دونوں کی مشترکہ سہیلی تھی امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 2 خواتین کو الگ الگ واقعے میں بیدردی سے قتل کردیا گیا تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے…

بلاول بھٹو کی شادی، پی پی چیئرمین نے خود وضاحت کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یورپی ملک آسٹریلیا میں بات پکی اور شادی سے متعلق خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ سانحہ پمز پر پردہ ڈالنے کیلیے یہ سب تماشہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو روز…

مکہ دفاعی معاہدہ: استنبول میں پاکستان، سعودیہ اور ترک قیادت کے درمیان پہلا اجلاس

استنبول: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس استنبول میں معنقد ہوا جس میں پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کی قیادت نے دفاعی معاملات پر غور و خوض کیا۔ ترکیہ کی میزبانی میں اس اجلاس میں عالمی و…

پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن گیا، چار کروڑ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ ہیں، بلال بن…

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن چکا ہے اور چار کروڑ پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کرپٹو کرنسی میں ہیں۔یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…

ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری، پن بجلی منصوبوں پر کام روکنے کا…

اسلام آباد: عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل رکھنے کا اقدام مسترد کردیا، عدالت نے بھارت کو ہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں پر کام روکنے اور سندھ طاس معاہدے کی…

بلوچستان میں اسپورٹس کمپلکس کی تعمیر کیلیے 1 ہزار کنال مفت زمین دینے کا اعلان

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوباٸی رابطہ نے گراس روٹ لیول سے فٹبال کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن صوبوں کیساتھ کوارڈینیشن کو بہتر بنایا جائے اور اگلے اجلاس میں فٹبال فیڈریشن کے صدر…

سرفراز احمد اور عمر گل کو فارغ کرنے کا فیصلہ، مائیک ہیسن ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔لندن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والی میٹنگ میں اہم فیصلے کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع کے…

سانحے کے بعد پمز سمیت دیگر اسپتالوں پر تاحال فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر 1 کروڑ کے جرمانے

پمز سانحے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا اور 48 اسپتالوں و نجی مراکز پر فائر سیفٹی عملدرآمد پر 1 کروڑ کے جرمانے عائد کردیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے 48 سرکاری اور نجی اسپتالوں و طبی…

لارک جزیرے پر امریکی حملے کے بعد ایران کی جوابی کارروائی

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ لارک جزیرے پر امریکی حملے میں متعدد ایرانی اہلکار اور شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں تاہم جانی نقصان کی حتمی تعداد نہیں بتائی گئی۔پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی حملے کا جواب دیا جائے…