براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
کینڈین شہری لاہور سے اغوا
حمزہ احمد 13 فروری کو پاکستان پہنچا تھالاہور میں کینڈین شہریت کا حامل ایک شخص اغوا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کینڈین شہری حمزہ احمد ریسرچ ورک کے لیے لاہور آیا تھا۔ حمزہ احمد اپنے دوست کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں رہائش پذیر تھا۔پولیس نے حمزہ…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے پانچ نئے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس کے قیام کی منظوری دے دی
خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے لیے مجموعی طور پر 119.86 ملین روپے مختص کیے گئے ہیںوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے کے پانچ نئے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس (CPUs) کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد…
پاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں
غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیاپاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں، غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیا۔…
مریم نواز کی حکومت ہر شہری کی دہلیز پر انکا حق پہنچا رہی ہے،عظمی بخاری
مریم نواز نے اس رمضان میں "مریم کے دستر خوان" کے ذریعے ایک نیا ٹرینڈ متعارف کروایا وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس رمضان میں "مریم کے دستر خوان" کے ذریعے ایک نیا ٹرینڈ متعارف کروایا ہے۔عظمی بخاری…
ٹی20 ورلڈ کپ 2026؛ پاک-بھارت میچ میں تاریخ رقم
ٹی20 ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے گئے تمام میچوں کے ریکارڈز ٹوٹ گئے ہیں ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے لیے پاکستانی حکومت کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ…
کراچی ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک کے 6 ملزمان گرفتار
ملزمان کو ایتھوپیا سے کراچی ائیرپورٹ پہنچنے پر حراست میں لیا گیا، ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک کے 6 ملزمان کو گرفتار…
مسافروں کو رشوت لے کر غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے والے ایف آئی اے افسر سمیت 4 اہلکار گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن اہلکاروں کا ایک ہفتے کے دوران 12 ایسے مسافروں کو رقوم لیکر کلئیر کرنے بھی انکشاف ۔نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رشوت لے کر غیر قانونی طور پر شہریوں کو رشوت لے کر بیرون ممالک اور یورپ بھیجنے والے ایف آئی اے امیگریشن کے…
رمضان آتے ہی مہنگائی میں اضافہ، 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
حالیہ ہفتے مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار بڑھ کر 5.19 فیصد ہوگئی پچھلے سال اسی عرصے میں مہنگائی کی کی شرح 29.1فیصد تھی رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں مہنگائی نے بھی زور پکڑ لیا، حالیہ…
نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں غیرمتعلقہ افراد کی موجودگی کا انکشاف
ابتدائی طور پر راولپنڈی میں کارروائی شروع، نادار نے 833 افراد کو نوٹس جاری کرکے 7 دن میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فیملی ٹری میں…
خیبرپختونخوا حکومت نے دریائے سندھ اور دریائے کابل سے سونا نکالنے پر پابندی لگادی
پابندی 60 روز کے لیے ضلع صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک سمیت ملحقہ علاقوں میں نافذ کی گئی ہےخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں انڈس ریور اور دریائے کابل کے کناروں پر غیر قانونی کان کنی اور پلَیسر گولڈ نکالنے پر دفعہ 144 کے تحت…