براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
سینیٹ اجلاس : عمران خان کے معاملے پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا واک آؤٹ
اسلام آباد: سینیٹ میں متعدد اہم ترمیمی بل پیش ہوئے جو کمیٹیوں کے سپرد کردیے گئے، قائد حزب اختلاف کو بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر تحریک انصاف کے ارکان شدید احتجاج کرتے رہے، کورم کی نشاندہی کرکے ایوان سے واک آوٹ کرگئے۔پارلیمنٹ کے…
پشین؛ دہشت گردوں کی فائرنگ ، سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدور جاں بحق
کوئٹہ: پشین کے علاقے سرانان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سڑک کی تعمیر کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق مزدوروں کی…
لاہور سے دو دہشت گرد گرفتار، سروں کی قیمت پانچ پانچ لاکھ مقرر تھی
لاہور: سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک میں شامل دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار کیے گئے دو دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد حساس ادارے کے افسر کے قتل میں ملوث ہے۔حکام کے مطابق…
دنیا بھر کے 21 سابق کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ
دنیا بھر کے 21 سابق ٹیسٹ و بین الاقوامی کپتانوں نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اور خط لکھ کر سابق پاکستانی کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے اور مناسب علاج کا مطالبہ کر دیا۔کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق سابق کپتانوں…
میر رضا قتل کیس؛ حکومت کے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر مقتول کے اہل خانہ کا سخت ردعمل
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضاعلی کے قتل کے حوالے تفتیش کے دوران صوبائی حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے فیصلے کو مقتول کے اہل خانہ نے مسترد کردیا اور مقتول کی بہن سے سخت ردعمل دیا ہے اور جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی)…
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، کشمیر میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور
وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور کشمیر میں نئے وزیراعظم کی نامزدگی پر غور کیا گیا۔ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کشمیر میں نئے وزیراعظم کو نامزد کرنے کے حوالے سے بھی غور و خوض جاری…
شکستوں کے عادی پاکستانی کرکٹرز ’’غم پروف‘‘ ہوگئے
شکستوں کے عادی پاکستانی کرکٹرز ’’غم پروف‘‘ ہوگئے، انگلینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے اختتامی لمحات میں خراب پوزیشن کے باوجود ہنستے مسکراتے نظر آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ کے بعد بھی رویے سے دکھ کا اظہار نہیں ہو رہا تھا، ہارنے سے زیادہ یہ…
خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز دیر، سوات، کوہستان،…
اے سی سی اجلاس میں پاکستان کو بھارت کے خلاف اہم کامیابی مل گئی
بنکاک میں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں پاکستان کو بھارت کے خلاف اہم کامیابی مل گئی۔بنکاک میں محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایشین کرکٹ کونسل کے ڈائریکٹرز کے انتخاب میں پاکستان اور بھارت کے حمایت یافتہ پینل آمنے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا فیلڈمارشل عاصم منیر کے دورے کا مقصد…