براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 037ڈالر کی سطح پر آگئی ۔عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔جمعہ 20 فروری کو بھی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی…
سعودی سفیر کا پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلیے مکمل حمایت کا اعادہ
دونوں ممالک کے درمیان تربیتی پروگرامز اور دوستانہ میچز فٹبال کو نئی رفتار دیں گے، صدر پی ایف ایف پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان…
وزیراعظم شہباز شریف دورہ امریکا مکمل کر کے لندن روانہ، اتوار کو وطن واپسی
اسلام آباد:
وزیراعظم شہباز شریف اپنا دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے لندن روانہ ہوں گے، جہاں وہ ایک روزہ قیام کے بعد اتوار کو وطن واپس آئیں گے۔وزیراعظم نے دورے کے دوران امریکہ میں منعقدہ غزہ بورڈ آف…
آمد رمضان کریم مبارک
اﷲ تعالی کا احسان کہ اس نے ہمیں ماہِ رمضان جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرمایا۔ ماہ رمضان کے فیضان کے کیا کہنے! اس کی تو ہر گھڑی رحمت بھری ہے، اس مہینے میں اجر و ثواب بہت بڑھ جاتاہے، نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ثواب ستّر گنا کردیا…
صادق آباد؛ فاضل واہ نہر پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
صادق آباد کے علاقے احمد پور لمہ میں فاضل واہ نہر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔ڈی پی او عرفان علی سمو کے مطابق خفیہ ذرائع سے ڈاکوؤں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران…
ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقے ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق زخمی اہلکار کی شناخت 28 سالہ عدیل کے نام سے ہوئی ہے، جو شاہ فیصل کالونی پولیس سے وابستہ ہے۔کراچی میں پولیس اہلکار نے گھریلو ناچاقی…
پراکسی جنگ، خطے کا امن دائو پر
مضمرات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا۔ ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھانا ہوگا تاکہ وقتی فائدہ طویل المدتی نقصان میں تبدیل نہ ہو۔ سرحد پار کارروائی کی قیمت صرف عسکری نہیں، سیاسی اور سفارتی بھی ہوتی ہے۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں…
عمران خان کی ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے سیدھا الشفا اسپتال لے کر جائیں گے، علیمہ خان
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب…
محسن نقوی نے ہاکی فیڈریشن کی صدارت سنبھالنے کی تردید کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہاکی فیڈریشن کی صدارت سنبھالنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور مسائل کے حل تک معاونت…
سوات؛ فارسٹ افسر پر 6 کروڑ کی خرد برد کا الزام، 9 کروڑ فنڈز ذاتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنیکا بھی انکشاف
پشاور:محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے سوات میں تعینات ڈویژنل فارسٹ آفیسر پر 6 کروڑ 66 لاکھ روپے کی خرد برد کا الزام عائد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متعلقہ افسر نے مزید تقریباً 9 کروڑ سے زائد سرکاری فنڈز اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل…