براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
ہر بچے کو تعلیم کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر بچے کو اس کے خاندان کی مالی حیثیت یا سماجی مرتبے سے قطع نظر تعلیم کے یکساں مواقع ملنے چاہئیں، کیونکہ تمام شہریوں کو مساوی مواقع فراہم کیے بغیر قائداعظم محمد علی…
پاکستان اور مصر کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہفتہ کو اپنے مصری ہم منصب ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور سعودی عرب…
جے یو آئی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس ، ماورائے آئین حکومتی اقدامات کے خلاف لائحہ عمل پر غور
جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس جاری ہے جس میں اجلاس میں ملک بھر سے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اراکین شریک ہیں۔ترجمان جےیوآئی اسلم غوری نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کا معاملہ اجلاس کے…
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، مذاکرات سے متعلق بات چیت
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی صورتحال پر بات کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل…
صدر زرداری کے دستخط کے بغیر ایمرجنسی کا نفاذ ممکن نہیں تھا، بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی بزدل ہے جو اپنی دھرتی کا دفاع کرنے کے لیے تیار نہیں، پی پی کا فیصلہ صاف ہے آئینی اور قانونی طریقے سے صوبے بن سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہم پر…
بلوچستان کے ضلع واشک میں آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
اسلام آباد: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ کارروائی میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد کی بڑی مقدار بھی برآمد کر لی گئی۔پاک فوج کے شعبہ…
عمران خان سے ملاقات تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، ٹی ٹی اے پی
تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) نے اعلان کیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات، ان کے ڈاکٹروں کو رسائی اور صحت سے متعلق معلومات فراہم کیے جانے تک حکومت کے ساتھ تمام مذاکرات معطل…
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی، گورنر راج کی توثیق کیلئے قراردادیں مشترکہ اجلاس میں پیش
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور ہنگامہ آرائی کے دوران خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ سے متعلق صدارتی اعلانات کی توثیق کے لیے دو الگ الگ قراردادیں پیش کر دی گئیں، جن پر بحث جاری ہے۔ایک…
پشاور اسکول حادثہ، وزیراعظم آزاد کشمیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہار افسوس
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے میں معصوم بچوں اور ایک استاد کی اموات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ…
پاکستان کے سفارتی روابط میں مثبت رفتار برقرار رکھی جائے، اسحاق ڈار
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حالیہ اعلیٰ سطحی دوروں کے نتائج اور آئندہ سفارتی مصروفیات کے لیے جاری تیاریوں کا جائزہ لیا۔اجلاس وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی…