طالبان، بی ایل اے دہشتگرد تنظیمیں ہیں، سختی سے نمٹنا چاہیے، اپوزیشن اتحاد
اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں، جن کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے۔تحریک تحفظ…