چین نے بھارت کے یکطرفہ قائم کردہ ’لداخ یونین ٹیریٹری‘ کو کبھی تسلیم نہیں کیا، ماؤ ننگ
بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ اس نے بھارت کی جانب سے یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے نام نہاد **’’لداخ یونین ٹیریٹری‘‘** کو کبھی تسلیم نہیں کیا اور بھارت کی جانب سے نام نہاد مقامات کے معیاری نام مقرر کرنے کے اعلان کی سخت…