براؤزنگ زمرہ
جموں و کشمیر
jammu and kashmir
آزاد کشمیر میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی، عطا تارڑ
اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن نے آج بے بنیاد الزامات عائد کیے، آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی۔سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی پریس کانفرنس کےردعمل…
آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ؛ خاتون سمیت 7 نئے چہرے اسمبلی میں پہنچ گئے
آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت 7 نئے چہرے قانون ساز اسمبلی پہنچ گئے۔مظفر آباد ڈویژن سے 2 جبکہ مہاجرین کی نشستوں سے 5 نئے امیدوار پہلی بار قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ایل اے 29 مظفر آباد سٹی سے پیپلز…
کشمیریوں کیلیے احتجاج: اخوانزادہ یوسفزئی پر مقدمہ درج، مشتاق احمد کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: کشمیریوں کے حق میں احتجاج کرنے پر اخونزادہ حسین یوسف زئی اور سابق سینیٹر مشتاق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، عدالت نے مشتاق احمد کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکٹر ایف 10 مرکز…
کشمیر ویلی کی5 میں سے 4نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کامیاب جبکہ صرف1پر پیپلز پارٹی کامیاب
ایل اے 41 کشمیر ویلی 2 سے مسلم لیگ (ن) کے محمد عامر شاہ 1804 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جبکہ آزاد امیدوار صبا دیوان 1523 ووٹ حاصل کر سکے۔
ایل اے 42 کشمیر ویلی 3 سے مسلم لیگ (ن) کے سید شوکت علی شاہ 1524 ووٹ لے کر…
راولپنڈی: حلقہ ایل اے-44 کشمیر ویلی-5 میں مسلم لیگ (ن) کے محمد احمد رضا قادری کامیاب
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے-44 کشمیر ویلی-5 (راولپنڈی) کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔
نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے امیدوار محمد احمد…
حلقہ ایل اے-43 جموں 4 کا غیر سرکاری نتیجہ جاری
ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ ایل اے-43 جموں 4 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے امیدوار محمد یٰسین لون نے 1,276 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔ان کے مدمقابل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر…
ایل اے 31 اور 40 میں پی پی کی شکایات بے بنیاد ہیں، ن لیگ کا الیکشن کمیشن کو خط
سیکریٹریٹ سمیت جگہ جگہ احتجاج کریں گے اور وزراء کو گھروں سے نکلنے نہیں گے، مظفرآباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے الیکشن سیل نے الیکش کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں پیپلز پارٹی کے دھاندلی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شکایت کو…
آزاد کشمیر الیکشن: ہمارا کارکن ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا، بلاول بھٹو
مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران نکیال میں ن لیگ اور پی پی کے تصادم میں پیپلز پارٹی کے کارکن کی ہلاکت کا الزام ن لیگ پر عائد کردیا۔ Flora& Fauna
اپنے بیان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین…
آزاد کشمیر میں مخالفین کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، اب کشمیر کے وارث آگئے ہیں، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے مخالف جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کی دوڑیں لگ گئی ہیں اور کانپیں ٹانگ رہیں لیکن اب کشمیر کے اصل وارث کشمیر آگئے ہیں۔ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کے…
آزاد کشمیر انتخابات؛ پولنگ شیڈول تبدیل کرنے کا اعلان
چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس(ر) غلام مصطفٰی مغل نے سینئر رکن الیکشن کمیشن خواجہ محمد احسن، رکن الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور سیکریٹری الیکشن کمیشن راجا محمد شکیل خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ آزاد…