براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
عمران خان کی نظر آج بھی جوانوں کی طرح ہے، اپوزیشن نہیں چاہتی رپورٹ اچھی آئے، وزیر مملکت
اگر اپوزیشن سمجھتی ہے اُن کے احتجاج سے انقلاب آئے گا تو ہم اور پراٹھے بھیجنے کو تیار ہیں، طلال چوہدری وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں چاہتی کہ اُن کی…
سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 روز میں نمٹانے کا فیصلہ
چیف جسٹس کی سربراہی میں لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47واں اجلاس، فوجداری مقدمات میں زیرو ٹالیرنس پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق چیف جسٹس کی سربراہی میں کام کرنے والے لا اینڈ جسٹس کمیشن نے سزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر…
نمیبیا کے خلاف اہم میچ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
سابق کرکٹرز نے ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے بابراعظم، شاہین اور شاداب خان کو ڈراپ کرنے کا مشورہ دیاقومی ٹیم کی مینجمنٹ نمیبیا کے خلاف اہم میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں تبدیلیوں پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس میچ میں دو…
آسٹریا کے دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دورے میں میزبان ملک کے ساتھ ہماری توجہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون پر مرکوز رہے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخ، ثقافت اور…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری ۔حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا…
پاکستانی اے آئی اسٹارٹ اپ کی امریکی کمپنی کو کامیاب فروخت
پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی ہےایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سرمایہ کاری اور شراکت داری کی بھرپور توجہ حاصل ہو رہی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے سات کھلاڑی مل کر 20 رنز بھی نہ بناسکے
ہائی وولٹیج ٹاکرے میں پاکستان کو بھارت کے خلاف 61 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے بولرز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے۔ سات بلے باز 20 رنز بھی اسکور نہ کر سکے۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں…
پاکستان کرکٹ ٹیم کا پوسٹ مارٹم کیا جائے، شائقین کا مطالبہ
اب پاکستان کرکٹ ٹیم میں صفائی کا وقت آگیا ہے، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیم سے فارغ کیا جائے، کرکٹ شائقین ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے ہاتھوں عبرت ناک شکست پر عوام ٹیم پر برس پڑے اور مطالبہ کیا کہ ٹیم کا پوسٹ مارٹم کیا جائے۔ٹی20…
باجوڑ میں فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او شہید
باجوڑ میں ملزمان کی فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ہوگئے جنہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ایس ایچ او گل مانو دین باجوڑ میں گزشتہ رات تحصیل واڑہ ماموند کے پولیس اسٹیشن پر فائرنگ کے تبادلے میں شہید…
پاک کالونی میں آپریشن، لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا
ملزم صالح محمد عرف صوالی بھتہ خور جمیل جدگال کا اہم کارندہ تھا، ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ پاک کالونی میں پولیس اور وفاقی حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں لیاری گینگ سے تعلق رکھنے والا شوٹر مارا گیا۔ترجمان ایس ایس پی ضلع کیماڑی پولیس…