براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ

لاہور: غازی آباد پولیس اسٹیشن میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس سے متعلق ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کے شواہد نہیں ملے۔مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکار عمران کا بیان بھی سامنے…

ہم سے بہتر شطرنج کا کھلاڑی کا کوئی اور نہیں؛ ایران کا ٹرمپ کو جواب

آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور گھمسان کی جنگ کے دوران امریکا اور ایران ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری بھی جاری کیے ہوئے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات اور دباؤ کی حکمت عملی کو شطرنج کا…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف جارحیت کیلیے نہیں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مشترکہ مکہ دفاعی معاہدے کا مقصد جارحیت نہیں بلکہ خطے کی خوش حالی، امن کو فروغ دینا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شرکا سے گفتگو کرتے…

علی پور: مسجد میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، امام گرفتار

ملتان: تھانہ سیت پور کی حدود موضع لتی میں امام مسجد نے 8 سالہ بچی سے مسجد کے اندر زیادتی کی کوشش کی۔بچی کے والد کے مطابق ملزم مسجد کی صفائی کرنے کے بہانے بچی کو واش روم تک لے گیا اور برہنہ کرکے زیادتی کی کوشش کی، بچی کے شور کرنے…

میر رضا ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، اغوا کا مقدمہ قتل کے مقدمے میں تبدیل

کراچی: نوجوان تاجر کی قبر کشائی کے بعد کیے جانے والے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ آنے پر مقدمے میں قتل عمد کی دفعہ کا اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو نوجوان تاجر میر رضا علی کی قبر کشائی کے بعد کیے جانے والے پوسٹ مارٹم…

جعلی امریکی پی آر کارڈ پر سعودی عرب کا سیاحتی ویزا حاصل کرنے والا مسافر آف لوڈ

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی امیگریشن نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی امریکی پرمیننٹ ریزیڈنس کارڈ کی بنیاد پر سعودی عرب کا ٹورسٹ ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ایف آئی اے کے مطابق سیکنڈری…

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 15خوارج ہلاک

کوئٹہ: آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 15 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔سیکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں خوارج کے خلاف متعدد…

میر رضا علی کیس، قبر کشائی کل ہوگی، پرانا میڈیکل بورڈ بحال

نوجوان تاجر میر رضا کی لاش ملنے اور موت کا تعین کرنے کیلیے سندھ حکومت کے محکمہ صحت نے پرانے میڈیکل بورڈ دوبارہ بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا جبکہ قبر کشائی کل 11 بجے ہوگی۔کے مطابق محکمہ سندھ نے ڈاکٹر سمعیہ سید کی سربراہی میں…

حرمین شریفین کے سائے میں طے پانے والا معاہدہ اگلی نسلوں کیلئے امن کی ڈھال ثابت ہو، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے معاہدے کو ترقی و خوش حالی کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے دعا ہے حرمین شریفین کے سائے تلے طے پانے والا تاریخی معاہدہ آنے والی نسلوں کے لیے امن و استحکام کی…

ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مہنگی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی۔نجی تی وی کے مطابق نیپرا نے ملک بھر کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 75 پیسے اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق اضافہ جون2026…