براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پاکستانی طالبہ دیا بھاٹیا کا یونیورسٹی آف لندن کے ایل ایل بی آنرز میں عالمی ریکارڈ، تقریب کا…

اسلام آباد کے نجی کالج کی طالبہ دیا انیل بھاٹیا نے یونیورسٹی آف لندن کے 3 سالہ ایل ایل بی آنرز میں 10 ڈسٹنکشنز حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے، اور اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانیہ سے آئے اساتذہ نے…

روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم نرخوں کا تعین، پٹرولیم ڈیلرز دو گروپوں میں تقسیم

لاہور: روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا، پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی، ایک گروپ نے ہفتے کو ہڑتال کا اعلان کیا دوسرے گروپ نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار…

ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے ملزمان کے قتل سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے ملزمان کے قتل سے متعلق اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے پولیس مقابلہ اور اقدام قتل کی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ رپورٹ انسپکٹر وقاص انور نے عدالت میں جمع کرائی۔رپورٹ کے مطابق…

کارکنان آج رات 10 بجے ہر چوک کو ڈی چوک بنادیں، سہیل آفریدی

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تمام ارکان اسمبلی اور رہنما آج رات کی تیاری کریں، 10 بجے پورے پاکستان کے ہر چوک کو ڈی چوک بنائیں گے، تمام کارکنان رات10 بجے پاکستان اور پی ٹی آئی کے پرچم لے کر چوک اور چوراہوں میں…

ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کو ویسٹ انڈیز کیخلاف شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے دو سال کے عرصے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنالی…

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب

این سی سی آئی اے لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ اور سائبر بلیک میلنگ کے نیٹ ورک کو بے نقاب کردیا۔این سی سی آئی اے لاہور نے ملتان میں چھاپہ مار کر ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک بالائی اور وسطی علاقوں میں 13 اگست سے 15 اگست کے دوران مزید بارشیں ہوں گی پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں…

پی ٹی آئی رہنما قتل کیس میں اہم پیشرفت، عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جب کہ پولیس نے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کو حراست میں لے لیا۔عبداللہ طاہر کے ڈرائیور اصغر کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا، پولیس ذرائع نے کہا کہ ڈرائیور…

اسلام آباد: نجی سوسائٹی سے 200 غیر ملکیوں کی گرفتاری این سی سی آئی اے کیلئے درد سر بن گئی

اسلام آباد: سیکڑوں غیرملکی باشندوں کی گرفتاری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے لیے دردِ سر بن گئی۔ذرائع کے مطابق 200 سے زائد غیرملکی شہریوں کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی عمارت سے گرفتار کیا گیا، تاہم این…

کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا گیا

صدرمملکت آصف زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ایوان صدر میں جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منقعد ہوئی جہاں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،…