براؤزنگ زمرہ
دنیا
world
پاکستان کے تین افغان صوبوں میں فضائی حملے، ٹی ٹی پی کے سات مراکز تباہ، 80 خوارج ہلاک
ننگرہار میں چار، پکتیکا میں دو اور خوست میں ایک ٹھکانہ تباہ، مارے گئے خوارجیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، سیکیورٹی ذرائع پاکستان کے فضائی حملے کے بعد صوبے ننگرہار میں تباہ ہوئی گاڑی کے گرد مقامی افراد جمع ہیں پاکستان کی افغانستان میں فضائی…
آئی سی سی کے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاس قطر میں منعقد ہوں گے
آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف…
بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ تیجس گرکر تباہ
طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ نے خود کو ایجیکٹ کرلیا، بھارتی فضائیہ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردیںنئی دہلی: بھارتی طیارے گرنے اور دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سلسلہ تاحال ختم نہیں ہوا، بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ تیجس معمول کی تربیتی پرواز…
پاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں
غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیاپاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں، غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیا۔…
غزہ امن بورڈ اجلاس، ایران کشیدگی اور خطہ
غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوا۔غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کر رہے ہیں۔ امن بورڈ کے اراکین کی جانب سے غزہ کے…
دھریندر کی کامیابی؛ رنویر سنگھ کو جان سے مارنے کی دھمکی؛ 10 کروڑ بھتہ طلب
بشنوئی گینگ اس سے قبل سدھو موسے والا کو بھی نشانہ بنا چکا ہےرنویر سنگھ کو بشنوئی گینگ نے قتل کی دھمکی دی؛ 10 کروڑ بھتہ طلب مودی حکومت میں بالی ووڈ سپر اسٹارز بھی جرائم پیشہ گروہوں اور گینگسٹرز سے محفوظ نہیں رہے ہیں جن کا تازہ شکار رنویر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
آسٹریلیا نے 104 رنز کا ہدف 9.4 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں آسٹریلیا نے عمان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پالیکیلے میں کھیلے گئے آخری گروپ میچ میں آسٹریلیا نے 104 رنز کا ہدف 9.4 اوورز میں 1 وکٹ…
بھارت جاکر شادی کرنے والی سیما حیدر کے یہاں 11 ماہ میں دوسرے بچے کی پیدائش
شادی شدہ سیما حیدر نے 2023 میں 4 بچوں کیساتھ پاکستان سے بھارت جاکر سچن نامی لڑکے سے شادی کی تھی شادی شدہ سیما حیدر نے 2023 میں 4 بچوں کیساتھ پاکستان سے بھارت جاکر سچن نامی لڑکے سے شادی کی تھی پاکستان سے غیر قانونی طور پر بھارت جاکر شادی…
حملے کی تیاری؛ دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑہ ایران کے قریب پہنچ گیا
امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیںامریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات بھی جاری ہیںایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس…
نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں غیرمتعلقہ افراد کی موجودگی کا انکشاف
ابتدائی طور پر راولپنڈی میں کارروائی شروع، نادار نے 833 افراد کو نوٹس جاری کرکے 7 دن میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں ’’گھس بیٹھیوں‘‘ کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق فیملی ٹری میں…