براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کی بھرپور حمایت کا اعادہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی اور پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے چین کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق…

امریکا کی اپنے سفارتی عملے کو پہلی دستیاب پرواز سے فوری اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت

اسرائیل میں تعینات امریکی سفارت خانے کے عملے کو ہدایت دی گئی ہے کہ اگر وہ ملک چھوڑنا چاہتے ہیں تو آج ہی روانہ ہو جائیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہدایت اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہیکبی نے اپنے عملے کو ایک ای میل کے ذریعے دی…

پاک افغان کشیدگی پر سعودیہ اور ترکیہ متحرک، اہم سفارتی رابطے سامنے آگئے

اسلام آباد:انقرہ: ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی پر اہم سفارتی رابطے کیے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک سفارتی ذرائع نے بتایا کہ حاکان فیدان نے جمعہ کے روز پاکستان، افغانستان، قطر اور…

آسمان پر 6 سیاروں کی پریڈ کا حیران کن منظر آج نظر آئے گا

نظام شمسی میں گردش کرنے والے سیاروں میں سے 6 سیارےایک قطار میں آرہے ہیں جو بیک وقت سطح زمین سے بھی نظر آئیں گے۔یہ سیارے ایک قطار میں آئیں گے جسے planetary parade کا نام دیا جاتا ہے یہ دلچسپ اور حیران کن فلکیاتی منظر ہفتہ 28 فروری سے شروع…

نائب وزیراعظم سے قطری وزیرخارجہ کا رابطہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعطم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو قطر کے وزیرخارجہ نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے…

ماں سے جدا بندر پر آنسو، غزہ کے بچی پر خاموشی؟ دلخراش ویڈیو نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا

فرانس میں کیوبا کے سفارتخانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس نے دنیا کو آئینہ دکھا دیا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اس وقت ایک چونکا دینے والی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا تھا جس میں ماں سے محروم ایک بندر کو کھلونا بندر کو ماں…

جیکی شروف کی بیٹی نے افغان مسلمان کے ساتھ تعلقات کا اقرار کرلیا

بھارتی اداکار جیکی شروف کی صاحبزادی کرشنا شروف نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے اہم انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک افغان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر کے ساتھ ’’لیو اِن ریلیشن شپ‘‘ میں ہیں۔33 سالہ کرشنا ان دنوں ریئلٹی شو ’دی 50‘ میں شریک ہیں،…

نئی دہلی کی اسمبلی کو بم دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی؛ سیکیورٹی افسران کی دوڑیں لگ گئیں

خالصتان نیشنل آرمی کی نئی دہلی اسمبلی کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہائی سیکیورٹی علاقے میں واقع اسمبلی ہال بھی محفوظ نہیں رہی جس سے مودی سرکار کی ناقص کارکردگی کھل کر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی…

امریکی حملے کا خدشہ؛ بھارت کی ایران سے اپنے شہریوں کو فوری واپس آنے کی ہدایت

امریکا سمیت متعدد ممالک کی جانب سے اپنے شہریوں کو ایران خالی کرنے کی ہدایت کے بعد مودی سرکار نے بھی اپنے عوام کے لیے پیغام جاری کردیا۔بھارت میڈیا کے مطابق وزارتِ خارجہ نے ایک اہم سفارتی انتباہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران میں…

سدے تیمان… اسرائیل کا گوانتانامو (mag-01)

مغرب میں بیشتر لوگ اسرائیلی ریاست کو جمہوریت اور لبرل اقدار کا قلعہ سمجھتے ہیں، جبکہ حقیقت میں وہاں وحشت قیادت کی باگ ڈور سنبھالے ہوئے ہے7اکتوبر 2023 ء حسین الزویدی کی شادی کا دن ہونا تھا۔ انہوں نے ایک بڑا ہال بک کر رکھا تھا، ڈھائی ہزار سے…