براؤزنگ زمرہ
دنیا
world
سبزہ، صاف ماحول، فطرت سے تعلق ذہنی سکون کا ذریعہ بن سکتا ہے، ماہر ماحولیات
ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ آج کے تیز رفتار شہری ماحول میں مہنگائی، روزگار، گھریلو مسائل، سماجی دباؤ اور مسلسل مصروفیات کے باعث بہت سے لوگ ذہنی تناؤ، بے چینی اور اضطراب کا سامنا کر رہے ہیں، ایسے ماحول میں ذہنی سکون کے لیے بڑے…
بھارت؛ گوردوارے میں سکھ رہنما پر کرپان سے قاتلانہ حملہ
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناندیڑ میں سکھ تنظیم ’شرومنی اکالی دل‘ کے سربراہ اور پنجاب کے سابق نائب وزیرِ اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حملہ واقعہ ناندیڑ کے گاؤں موگا میں واقع…
وزن میں کمی اور بہتر ہاضمہ: کیا باسی روٹی واقعی آپ کو سمارٹ بنا سکتی ہے؟
باسی روٹی کو عموماً تازہ روٹی کے مقابلے میں کم پسند کیا جاتا ہے جبکہ ماہرین کے مطابق مناسب طریقے سے محفوظ کی گئی رات کی روٹی کے کچھ ممکنہ فوائد ہو سکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق پکی ہوئی روٹی ٹھنڈی ہونے کے بعد اس میں موجود نشاستے کی کچھ…
مادھوری ڈکشٹ کی 24 سال بعد ٹی وی پر بطور ہوسٹ واپسی، پرومو نے مداحوں کے دل جیت لیے
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے 24 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیلی ویژن پر بطور میزبان واپسی کا اعلان کردیا۔ اداکارہ اب مقبول کوئز شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے مراٹھی ورژن ’کون ہونار کروڑ پتی‘ کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی،…
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
جدہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ترک صدر کا طیارہ جدہ کے کنگ عبدالعزیز…
جہلم میں سنجے دت کے والد کا آبائی گھر سامنے آگیا، ویڈیو وائرل
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر سمیل عاطف کی ایک ویڈیو نے پاکستان اور بھارت میں لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے ضلع جہلم کے ایک گاؤں میں واقع وہ تاریخی مکان دکھایا ہے، جہاں بالی ووڈ کے معروف…
لندن میں خاتون کے راہگیروں پر چاقو سے حملے؛ ہلاکتوں کا خدشہ؛ ملزمہ گرفتار
برطانوی دارالحکومت لندن کے معروف سیاحتی اور تجارتی علاقے کوونٹ گارڈن میں ایک خاتون نے راہگیروں پر تیز دھار چاقو سے پے در پے وار کیے۔برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو بردار خاتون کے حملے سے افرا تفری مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس،…
امریکا: پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دیے، دادی ایئرپورٹ پر گرفتار
امریکا میں ایک پوتے نے دادی کے بیگ میں توپ کے گولے رکھ کر اپنی دادی کو مشکل میں ڈال دیا۔امریکی ریاست الاباما کے گلف شورز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معمول کی سیکیورٹی جانچ کے دوران ایک مسافر کے سامان سے امریکی خانہ جنگی (سول وار) کے دور…
ٹرمپ کا ایران کیساتھ مذاکرات کا اعلان؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
صدر ٹرمپ نے پیٹرول کی قیمتوں میں جلد بڑی اور نمایاں کمی کی خوش خبری سنادی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ منسوخ کرنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی…
انگلینڈ میں مسجد کے باہر فائرنگ کے بعد ایک شہری گرفتار
انگلینڈ کی کاؤنٹی شمالی یارکشائر کے قریب واقع شہر یارک میں واقع یارک مسجدی کے باہر فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یارک شہر کی مسجد کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش…