براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

انگلینڈ میں مسجد کے باہر فائرنگ کے بعد ایک شہری گرفتار

انگلینڈ کی کاؤنٹی شمالی یارکشائر کے قریب واقع شہر یارک میں واقع یارک مسجدی کے باہر فائرنگ کے واقعے کے بعد ایک شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یارک شہر کی مسجد کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش…

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث آج تیل کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔غیرملکی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایران کی جانب آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کرنے والے دو…

’بی جے پی جوائن کرو، ورنہ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو خطرناک دھمکیاں

بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بی جے پی میں شمولیت اختیار نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ابھیجیت دیپکے کا کہنا ہے کہ فون کالز اور احتجاج کے دوران انہیں بارہا خبردار…

روس جنگ میں 30 ہزار شمالی کوریائی فوجیوں کو شامل کرنے کی تیار کررہا ہے، یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس یوکرین کے خلاف اپنی جنگ میں مزید 30,000 شمالی کوریائی فوجیوں کو لانے کی تیاری کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زیلنسکی نے کہا کہ پیانگ یانگ بھی جنگی کوششوں کی حمایت کے لیے مزید…

ایرانی حملوں کا خوف؛ اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا کی جانب دوڑ؛ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پیر کے روز امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ منگل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کریں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

مون سون میں بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں؟ اپنی غذا میں یہ سبزی شامل کریں، قوتِ مدافعت بڑھائیں

برسات کا موسم جہاں ٹھنڈک اور خوشگوار ماحول لاتا ہے، وہیں نمی، جراثیم اور مختلف انفیکشنز کے باعث متعدد موسمی بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر اس موسم میں قدرتی طور پر جسم کی قوتِ مدافعت کو مضبوط بنانا ہو تو…

یورپی یونین نے ایران کے 5 ججوں اور سائبر گروپ کے بانی پر پابندیاں عائد کردیں

یورپی یونین نے ایرانی ججز پر پابندی عائد کردی یورپی یونین نے انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے الزام میں ایران کے 5 ججوں اور ایک سائبر گروپ کے بانی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کونسل…

سیلف کیئر ڈے: خود کو وقت دینے کی عادت کیوں ضروری ہے؟ ماہرین کی مفید تجاویز

ہر سال 24 جولائی کو دنیا بھر میں سیلف کیئر ڈے منایا جاتا ہے، جس کا مقصد لوگوں کو یہ احساس دلانا ہے کہ اپنی جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا روزمرہ کی دیگر ذمے داریوں کو نبھانا۔ اس تاریخ کا انتخاب…

یورپ میں جنگلاتی آگ بےقابو، ہزاروں افراد کا انخلا

یورپ کے متعدد ممالک میں جنگلاتی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے، جس کے باعث ہزاروں افراد کو اپنے گھروں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔حالیہ اطلاعات کے مطابق فرانس کے جنوب مغربی علاقے میں ایک بڑی جنگلاتی آگ کے باعث 10…

سلمان خان بھی جنتر منتر احتجاج کے حق میں بول پڑے، طلبا کے تعلیمی مطالبات کی حمایت کا اعلان

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے نئی دہلی کے جنتر منتر میں جاری طلبا کے احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے تعلیمی نظام میں اصلاحات کے مطالبے کو جائز قرار دیا ہے۔ اداکار نے زور دیا کہ یہ معاملہ صرف طلبا اور تعلیمی نظام کے درمیان ہے، اسے…