براؤزنگ زمرہ
دنیا
world
تیسری شادی مہنگی ثابت، انتہا پسند ہندو رہنما کا عامر خان کے قتل پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کو تیسری شادی کرنے پر قتل کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عامر خان اپنی دوست گوری اسپرٹ سے تیسری شادی کے بعد ایک نئے تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔بعض انتہا پسند…
امریکا میں قتل کیے گئے 6 سالہ فلسطینی بچے کے نام سے سڑک منسوب کردی گئی
امریکی ریاست الینوائے میں ایک سڑک کا نام 6 سالہ فلسطینی نژاد امریکی بچے ودیع الفیومی کے نام پر رکھ دیا گیا جسے اکتوبر 2023 میں ایک نفرت انگیز حملے میں قتل کر دیا گیا تھا۔تقریب کے دوران مقامی حکام، کمیونٹی رہنماؤں اور مقتول بچے کے…
آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس کی تجویز، یورپی یونین اور چین نے دوٹوک مؤقف اختیار کر لیا
بیجنگ/برسلز: چین اور یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں آزاد، محفوظ اور بلا رکاوٹ بحری آمدورفت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس اہم عالمی بحری گزرگاہ میں کشیدگی کا خاتمہ اور معمول کی صورتحال کی بحالی عالمی مفاد میں ہے۔ چینی…
’لنڈسے گراہم کی پوری شخصیت شر انگیزی تھی‘ امریکی سینیٹر کی موت پر ایران کا سخت بیان
تہران: امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی 71 برس کی عمر میں اچانک موت کے بعد ایران نے ان کے بارے میں سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام ایسے شخص پر سوگ نہیں منا سکتے جس کی پوری سیاسی سوچ جارحیت اور دھمکیوں پر مبنی تھی۔ایرانی…
بھارت میں مسلمان خاتون کی سرعام تذلیل، ہندو جنونیوں نے برقع کھینچ کر زبردستی سندور لگادیا
آرایس ایس کے غنڈوں نے مودی کی سرپرستی میں بھارتی مسلمانوں کے لیے شناخت اورعزت کا تحفظ بھی مشکل بنادیا۔انتہا پسند بی جے پی کی قیادت میں قائم مودی حکومت اقلیتوں پرمظالم کی سرپرستی کرکے اپنا ووٹ بینک مضبوط کررہی ہے۔ دی ہندوستان گزٹ کے مطابق…
بیرون ممالک دوروں کے دوران بھارت کی ہزیمت کا سلسلہ جاری
اقلیتوں پر بڑھتے مظالم نے نام نہاد عالمی رہنما کے دعویدار مودی کی بین الاقوامی حیثیت کو مٹی میں ملا دیا مودی کے دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی انسانی حقوق کی تنظیموں نے مودی کے اقلیتوں پر بدترین مظالم کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا تھا۔بھارتی جریدہ…
پرواز کے دوران طیارے کی کھڑکی اکھڑ گئی، مسافر معجزانہ طور پر موت کے منہ سے بچ گیا
یونان سے جرمنی جانے والی ایک مسافر پرواز کے دوران اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب طیارے کی ایک کھڑکی اچانک اپنی جگہ سے اکھڑ گئی۔ حادثے میں ایک 61 سالہ مسافر معجزانہ طور پر جہاز سے گرنے سے محفوظ رہا۔عینی شاہدین کے مطابق کھڑکی اکھڑنے کے فوری…
امریکا کے ایران پر نئے حملوں کے بعد ڈالر مضبوط، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ
نیویارک/ٹوکیو: امریکا کی جانب سے ایران پر نئے فضائی حملوں کے بعد عالمی مالیاتی اور توانائی کی منڈیوں میں فوری ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ جغرافیائی کشیدگی میں اضافے کے باعث امریکی ڈالر مضبوط ہو گیا جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ…
بھارت انڈونیشیا کو براہموس میزائل فراہم کرے گا، دونوں ممالک میں معاہدہ طے
بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں دونوں ممالک نے براہموس سپرسونک کروز میزائل اور فضا میں مار کرنے والے میزائل کی فراہمی سے متعلق معاہدوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدے…
خلیجِ عمان میں آئل ٹینکر پر حملہ، ایرانی ماہر نے حیران کن ممکنہ وجہ بتا دی
خلیجِ عمان کے قریب ایک آئل ٹینکر پر ہونے والے حملے کے بعد اس واقعے کی وجوہات پر مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں جبکہ تہران سے تعلق رکھنے والے ایک تجزیہ کار نے اس حملے کو ایرانی بارودی سرنگیں صاف کرنے کی کارروائیوں سے ممکنہ طور پر…