براؤزنگ زمرہ
دنیا
world
امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کے مستقبل میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی کرتا…
روسی زیرِ قبضہ علاقوں پر یوکرین کے حملے، کیف پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام
روس کے زیر قبضہ علاقے میں یوکرین حملے کے بعد روس نے کیف پر 3 روزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے یوکرین پر امریکی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ روس کے زیر…
مذاکرات ہتھیار ڈالنے کے مترادف نہیں، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ مذاکرات کا مطلب ہرگز ہتھیار ڈالنا نہیں بلکہ ایران اپنے قومی مفادات اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے مضبوط مؤقف کے ساتھ بات چیت جاری رکھے گا۔ایرانی صدر نے یہ بیان جنگ کے باعث ہونے والے…
امریکی پابندیوں پر عمل کرنے والے ممالک آبنائے ہرمز میں مشکلات کا سامنا کریں گے، ایران کی کھلی…
ایران نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک تہران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل درآمد کریں گے انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی فوج کے ترجمان اکرمی نیا نے اپنے…
آبنائے ہرمز پر گرفت مضبوط، امریکی بحریہ نے 70 ایرانی ٹینکرز کا راستہ روک دیا، مارکو روبیو
امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی صورت آبنائے ہرمز کا انتظام کنٹرول کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، امریکی بحریہ نے ایران کے 70 ٹینکرز کا راستہ روکا ہوا ہے۔اٹلی کے دورے پر گئے مارکو روبیو نے میڈیا سے…
میرپور ٹیسٹ: کپتان نجم الحسن کی سنچری، پہلا روز بنگلادیش کے نام
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلادیشی بلے بازوں نے اپنی جم کر بیٹنگ کی اور ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو ابتدائی 2…
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے، لبنان میں بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے، حالانکہ دونوں فریقوں کے درمیان جنگ بندی نافذ ہے۔لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق حملوں میں دو بچوں اور ایک امدادی کارکن سمیت متعدد افراد جان سے گئے۔ یہ حملے جنوبی لبنان کے…
کرپشن جرائم پر چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو سزائے موت
چین کی فوجی عدالت نے کرپشن کے الزامات میں دو سابق وزرائے دفاع کو معطل سزائے موت سنا دی ہے۔ یہ اقدام صدر شی جن پنگ کی بدعنوانی کے خلاف جاری مہم کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وزیر دفاع وی فینگھے…
روس نے سلامتی کونسل میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد مسترد کردی
ماہرین کے مطابق روس کی جانب سے ایران کی حمایت خطے میں بدلتی ہوئی عالمی صف بندی کی نشاندہی کرتی ہےنیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرارداد کو روس نے مسترد کرتے ہوئے اسے غیرمتوازن اور اشتعال انگیز اقدام قرار دے…
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ڈھائی گھنٹوں پر محیط پہلی ملاقات
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی تصدیق ۔ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے تصدیق کی ہے کہ حال ہی میں ان کی دوبدو ملاقات سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کے ساتھ ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کے…