براؤزنگ زمرہ
جموں و کشمیر
jammu and kashmir
چکوٹھی سیکٹر کے باشعور عوام نے کالعدم کمیٹی کی لاک ڈاؤن کال مسترد کردی
آزاد جموں و کشمیر کے امن کے درپے کالعدم ایکشن کمیٹی کو ہر طبقہ فکر کی طرف سے واضح طور پر مسترد کیا جارہا ہے۔چکوٹھی سیکٹرکے محب وطن تاجروں سمیت تمام افراد نے بھی انتشاری کمیٹی کی لاک ڈاون کی کال کومسترد کردیا۔چکوٹھی اور گردونواح…
پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کا الیکشن نہیں ، عوام کیساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے عوام کی امنگوں، حقِ خودارادیت اور جمہوری حقوق کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے موجودہ حالات میں انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرتی ہے۔ یہ کوئی سیاسی حکمتِ عملی…
ایکشن کمیٹی کے رہنما سردار امان ادریس کا بیانِ حلفی منظرعام پرآگیا
پلندری (نمائندہ خصوصی) سدھنوتی کے علاقے پلندری سے تعلق رکھنے والے ایکشن کمیٹی کے سرکردہ رہنما سردار امان ادریس کا بیانِ حلفی منظرعام پر آ گیا ہے، جس میں انہوں نے الحاقِ پاکستان کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افواجِ پاکستان کے…
دھیرکوٹ میں سرچ آپریشن، شوکت نواز میر دو ساتھیوں سمیت گرفتار
مظفرآباد/دھیرکوٹ (نمائندہ خصوصی) آزاد جموں و کشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مطلوب شخص شوکت نواز میر کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دھیرکوٹ کے نواحی علاقے سنگڑ پھٹارے میں…
پیپلزپارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیےامیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری…
پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-1 میرپور 1 سے افسر شاہد کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-2 میرپور 2، چکسواری سے قاسم مجید کو اپنا انتخابی امیدوار نامزد کر دیا
پاکستان پیپلزپارٹی نے ایل اے-3 میرپور…
آزاد کشمیر انتخابات؛ پی ٹی آئی نے 33 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے 33 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے…
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا، باغ سے تعلق رکھنے والے کور ممبر کا لاتعلقی کا اعلان
بیرونی ایماء پر آزاد جموں و کشمیر میں افراتفری اور قتل و غارت پھیلانے والی انتشاری کمیٹی سے اپنے ارکان بھی لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔
کور ممبر افتخار محمود نے ویڈیو پیغام میں کالعدم کمیٹی کے انتشار کو مسترد کر کے نوجوانوں کو مثبت سیاست…
گلگت بلتستان انتخابات: سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم میں تیزی آگئی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم میں شرکت کیلئے اسکردو پہنچ گئے جہاں وہ کل سے باقاعدہ الیکشن کمپین کا آغاز کریں…
پیپلزپارٹی نے ہمیشہ خواتین کو ان کا جائز مقام دیا ،وزیر اعظم آزاد کشمیر
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ خواتین کو ان کا جائز مقام دیا اور انہیں قومی سیاست میں باوقار نمائندگی دی۔ شہید بینظیر بھٹو اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں، جو…
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سےوزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور ترقیاتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…