براؤزنگ زمرہ

دنیا

world

امریکا میں مسافر طیارہ ٹیک آف کے دوران ٹرک سے ٹکرا گیا، خوفناک ویڈیو وائرل

امریکا میں ایک مسافر بردار طیارہ ٹیک آف کے دوران ٹرک اور بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا، تاہم خوش قسمتی سے بڑا حادثہ ٹل گیا اور تمام مسافر محفوظ رہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ نیو آرک لبرٹی انٹرنیشنل ائرپورٹ کے قریب پیش آیا جہاں…

اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

حماس کے سینئر عہدیدار باسم نعیم نے تصدیق کی ہے کہ غزہ سٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ شہید ہوگئے ہیں۔حماس ذرائع کے مطابق یہ خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے تھے جو اسرائیلی حملوں میں جان سے گئے…

ایران امریکا جنگ کے باعث فضائی نظام درہم برہم ، ملک بھر کے ایئرپورٹس پر سامان کے انبار لگ گئے

لاہور:ایران امریکا جنگ نے فضائی نظام درہم برہم کردیا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس کے گوداموں میں سیکڑوں ٹن سامان کے انبار  لگ گئے جبکہ بڑی ایئر کار گو سروس فرام کرنے والی کمپنیوں نے چارجرز ڈبل ٹرپل کر…

بحرہند میں ایران کے جنگی جہاز کو غرق کردیا؛ امریکا کا دعویٰ

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگون میں ایک ہنگامی پریس بریفنگ میں ایران جنگ سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر دفاع نے پینٹاگون میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا نے بحر ہند میں تیرتے ایران کے…

ایران پر حملے کیلیے فوجی اڈے نہ دینے پر ٹرمپ کی اسپین کو بھی دھمکی

صدر ٹرمپ نے اسپین کو تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپین کو تجارتی اور معاشی دھمکیوں پر یورپی یونین کا بڑا بیان سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ہسپانوی وزیر اعظم…

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس میں اہم کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان پر حملے میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم…

خامنہ ای کیخلاف آپریشن 3 ہفتوں کا تھا، ہم نے ایک دن میں کرلیا؛ ٹرمپ نے تفصیلات بتادیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے حملے میں شہید ہونے والے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف کیے گئے آپریشن کی تفصیلات بتادیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی توقع سے…

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ

تہران : ایران کے اسلامک پاسداران انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی ) نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا ہے جس میں نیتن یاہو کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر ٹومر بار کی قیام گاہ کو نشانہ بنایا…

ایران کی نئی قیادت مذاکرات چاہتی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی نئی قیادت ان کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتی ہے اور انہوں نے اتفاق بھی کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اٹلانٹک میگزین کو ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ مذاکرات چاہتے ہیں…

چین کا ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں پر اظہار مذمت، جنگ بندی پر زور

چین نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے حملوں کی مذمت کی ہے اور فریقین پر جنگ بندی اور مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین جک کے وزیرخارجہ نے وانگ یی نے کہا کہ ایران پر امریکا اور…