امریکا: بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی
امریکا میں ایک سنگل انجن ’کیسنا کاروان‘ نے بغیر انسانی پائلٹ کے ملک بھر میں پرواز مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔یہ طیارہ جوبی ایوی ایشن کی نگرانی میں 7 ستمبر کو کیلیفورنیا کے شہر کونکورڈ میں کمپنی کے ہیڈکوارٹرز سے روانہ ہوا…