اسرائیل نے بربریت کی انتہا کردی؛ جنوبی لبنان میں ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیئے

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں سفید فاسفورس بم برسا دیئے قابض اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف ملٹری آپریشن کے نام پر لبنان کے جنوبی علاقوں میں بنیادی انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ظلم و بربریت کی انتہا…

آزاد کشمیر میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی، عطا تارڑ

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن نے آج بے بنیاد الزامات عائد کیے، آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہماری فتح مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی۔سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی پریس کانفرنس کےردعمل…

سرپلس چینی ایکسپورٹ کی جائے، شوگر ملز کے نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر کو خطوط

اسلام آباد: پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو خطوط لکھ دیے جس میں سرپلس چینی کو فوری طور پر ایکسپورٹ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے خطوط میں کہا ہے کہ…

ٹرمپ کا ایران کیساتھ مذاکرات کا اعلان؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

صدر ٹرمپ نے پیٹرول کی قیمتوں میں جلد بڑی اور نمایاں کمی کی خوش خبری سنادی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ منسوخ کرنے اور امن مذاکرات دوبارہ شروع کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی…

ایران کے متعلق ٹرمپ کی حکمت عملی سے اسرائیل کو لاعلم رکھے جانے کا انکشاف

ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کے بارے میں اسرائیلی حکام کو بھی مکمل طور پر اعتماد میں نہیں لیا گیا، جس کے باعث واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان رابطوں سے متعلق کئی سوالات جنم…

آزاد کشمیر انتخابات دوسرا مرحلہ؛ خاتون سمیت 7 نئے چہرے اسمبلی میں پہنچ گئے

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں خاتون سمیت 7 نئے چہرے قانون ساز اسمبلی پہنچ گئے۔مظفر آباد ڈویژن سے 2 جبکہ مہاجرین کی نشستوں سے 5 نئے امیدوار پہلی بار قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ایل اے 29 مظفر آباد سٹی سے پیپلز…

کشمیریوں کیلیے احتجاج: اخوانزادہ یوسفزئی پر مقدمہ درج، مشتاق احمد کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: کشمیریوں کے حق میں احتجاج کرنے پر اخونزادہ حسین یوسف زئی اور سابق سینیٹر مشتاق کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، عدالت نے مشتاق احمد کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکٹر ایف 10 مرکز…

چیلنجز یا بیرونی عوامل پاک-ایران دیرینہ تعلقات کمزور نہیں کرسکتے، ایرانی سفیر

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ چیلنجز اور بیرونی عوامل تہران اور اسلام آباد کے درمیان دیرینہ تعلقات کو کمزور نہیں کر سکتے کیونکہ دونوں ہمسایہ ممالک کے تعلقات خطے میں مخلصانہ تعاون اور باہمی احترام کی ایک…

کشمیر ویلی کی5 میں سے 4نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کامیاب جبکہ صرف1پر پیپلز پارٹی کامیاب

ایل اے 41 کشمیر ویلی 2 سے مسلم لیگ (ن) کے محمد عامر شاہ 1804 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، جبکہ آزاد امیدوار صبا دیوان 1523 ووٹ حاصل کر سکے۔ ایل اے 42 کشمیر ویلی 3 سے مسلم لیگ (ن) کے سید شوکت علی شاہ 1524 ووٹ لے کر…

راولپنڈی: حلقہ ایل اے-44 کشمیر ویلی-5 میں مسلم لیگ (ن) کے محمد احمد رضا قادری کامیاب

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے-44 کشمیر ویلی-5 (راولپنڈی) کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے امیدوار محمد احمد…