براؤزنگ زمرہ
مڈل ایسٹ
middle east
ایران کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، ٹرمپ نے ایک بار پھر وارننگ دے دی
ایران کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرسکتا، ٹرمپ نے ایک بار پھر وارننگ دے دی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکا کی بنیادی ترجیح یہ ہے کہ ایران کسی بھی صورت جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے۔ٹرمپ نے اپنے سوشل…
امریکا، اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایرانی مسلح افواج
ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ ملک کے جائز حقوق کی بحالی اور خطے میں جارح دشمن امریکا اور اسرائیل کو مکمل شکست دیے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے بیان…
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا بڑا حملہ، 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق؛ حزب اللہ کا جواب کا اعلان
بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔لبنان کی وزارت صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ یہ حملے جون میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی کم…
ایران کی فضائی دفاعی پیداوار کا 85 فیصد سے زیادہ حصہ جنگ میں محفوظ رہا، پاسداران انقلاب کا دعویٰ
تہران: ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران ایران کی فضائی دفاعی نظام تیار کرنے کی پیداواری صلاحیت کا 85 فیصد سے زیادہ حصہ محفوظ رہا۔الجزیرہ نے ایرانی خبر رساں…
ایرانی کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز اور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ
لاہور میں اسلامی جمہوریہ ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹرز، قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا۔ایرانی وفد نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید اور پاکستان سپر لیگ کے چیف…
امریکا نے ایران سے مذاکرات شروع کرنے کیلئے بھیک مانگی، عباس عراقچی کا بڑا دعویٰ
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے تقریباً 20 روز بعد مذاکرات کی بھیک مانگی حالانکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے ابتدائی دنوں میں ایران سے "غیر مشروط ہتھیار ڈالنے" کا مطالبہ…
حوثیوں کے فوجی کیمپوں پر حملے میں 30 اہلکار ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے؛ یمن کی تصدیق
حوثی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ حملوں میں 45 یمنی فوجی مارے گئے یمنی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حوثی جنگجوؤں کے متعدد آرمی کیمپوں پر حملے میں کم از کم 30 اہلکار ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ حملے…
اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون آبدوز موصول
اسرائیل کو ’خاموشی‘ سے آئی این ایس ڈریکون سب-میرین پہنچا دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کو آئی این ایس ڈریکون وصول ہوئی ہے جبکہ وصولی کی تقریب معمول کی تشہیر کے بغیر انجام دی گئی۔آئی این ایس ڈریکون آبدوز ڈاکار کلاس سے…
آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں اہم پیش رفت، محفوظ بحری راستے پر اتفاق ہوگیا
مشرق وسطیٰ کے سب سے اہم اور حساس تنازع آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے تصدیق کی ہے کہ تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے مجوزہ…
مذاکرات حوصلہ افزا ہیں لیکن آبنائے ہرمز نہ کھولی گئی تو ایران پر سخت حملہ ہوگا؛ ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے معاہدے پر بات چیت آج سارا دن جاری رہے جسے صدر ٹرمپ نے حوصلہ افزا قرار دیا ہے تاہم ساتھ ہی سخت حملوں کی دھمکی بھی دی۔وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران صحافیوں سے گفتگو…