براؤزنگ زمرہ

کھیل

sports

فیفا ورلڈکپ: فائنل میچ میں ٹرمپ کو سبکی کا سامنا، ارجنٹائنی کھلاڑی کا ہاتھ ملانے سے انکار

فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں میڈلز تقسیم کرنے کی تقریب میں ارجنٹائن کے دفاعی کھلاڑی کرسٹیان رومیرو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رومیرو نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور میکسیکو کی صدر…

فیفا ورلڈ کپ: فائنل کون جیتے گا؟ اے آئی سپر کمپیوٹر نے بڑی پیشگوئی کر دی

فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جہاں آج رات دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور 2010 کے عالمی چیمپئن اسپین کے درمیان ٹائٹل کا فیصلہ ہوگا۔ اس بڑے مقابلے سے قبل مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی سپر کمپیوٹر نے بھی اپنی…

آئی سی سی ورلڈکپ کے نئے فارمیٹ میں پاکستان اور بھارت کے ایک اضافی مقابلے کا امکان

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2027 میں پاکستان اور بھارت کے ایک اضافی مقابلے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے نئے فارمیٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت روایتی حریف پاکستان اور…

فیفا ورلڈکپ: فرانس کے ایمباپے نے متعدد تاریخی ریکارڈز توڑ دیے

فرانس کے اسٹار فٹبالر کائلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈکپ میں ایک اور یادگار کارنامہ انجام دیتے ہوئے کئی تاریخی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔سوئیڈن کے خلاف پری کوارٹر فائنل میں 0-3 کی فتح کے دوران ایمباپے نے دو گول اسکور کیے جس کے بعد وہ…

فیفا ورلڈ کپ: لیونل میسی نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ارجنٹینا کے سپر اسٹار لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔میسی نے اردن کے خلاف میچ کے 80ویں منٹ میں شاندار فری…

اسکردو: معرکہ حق دوسری سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا کامیاب انعقاد

پاک فوج کے زیر اہتمام اسکردو میں معرکہ حق دوسری سرفرنگا نیشنل میراتھن 2026 کا کامیاب انعقاد ہوا۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے بلند ترین صحرا سرفرنگا میں 21 کلومیٹر میراتھن کے ساتھ سینئر سیٹیزن اور طلبا کے لیے فن رن کا بھی انعقاد کیا…

حج کے دوران تصاویر بنوانے نے زیادہ تھکا دیا، حج مشکل نہیں تھا: وسیم اکرم

سابق قومی کپتان اور سوئنگ کے سلطانوسیم اکرم نے حج کے دوران پیش آنے والے اپنے تجربات اور مشکلات سے متعلق اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج ان کے لیے مشکل نہیں تھا، البتہ مداحوں کے ساتھ تصاویر بنوانے نے انہیں زیادہ تھکا دیا۔وسیم…

آئی پی ایل: کھلاڑیوں کی مسلسل مشکوک حرکات نے لیگ کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگادیا

فکسنگ الزامات کی زد میں رہنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کی مسلسل مشکوک حرکات نے لیگ کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگادیا۔تازہ واقعے میں ممبئی انڈینز اور کوکلتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ میں فیلڈرز کی مشکوک حرکت نے اسٹیڈیم میں…

لنکا پریمیئر لیگ: صاحبزادہ فرحان دمبولا سکسرز کے آئیکون پلیئر بن گئے

پاکستان کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان کو لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2026 کے لیے دمبولا سکسرز نے اپنے آئیکون پلیئر کے طور پر سائن کرلیا ہے۔فرنچائز نے سوشل میڈیا پر اس اعلان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فرحان کی حالیہ شاندار…

سابق پاکستانی کرکٹر محمد عامر آئی پی ایل میں کھیلنے کے اہل بن گئے

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے، برٹش حکومت کی جانب سے انہیں پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے چند برس قبل پاسپورٹ کے لیے اپلائی کیاتھا، تمام قانونی تقاضے اور مقررہ وقت مکمل ہونے کے بعد اب ان کو…