براؤزنگ زمرہ
کھیل
sports
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنو بی افریقا سے وطن واپسی غیر یقینی
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جنو بی افریقا سے وطن واپسی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی تاخیر…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
علیم ڈار پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام رہی جس کے بعد علیم ڈار نے اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہونے…
پاکستانی امپائرز احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل میں شامل امپائرز خطے میں جاری کشیدگی کی وجہ سے احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے۔پاکستان کے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے پر امپائرز کا ورلڈ کپ سفر بھی ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟
سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف نیوزی لینڈ کی شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کے لیے راہ نکل آئی۔پالیکیلے میں شیڈول میچ میں سری لنکا کے خلاف فتح کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پوائنٹس برابر ہو جائیں جس کے بعد فیصلہ نیٹ رن…
سپر ایٹ مرحلہ: ویسٹ انڈیز کا زمبابوے کو 255 رنز کا ہدف
زمبابوے کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 254 رنز اسکور کیے ۔سپر ایٹ مرحلے کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو جیت کے لیے 255 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے…
آئی سی سی کے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاس قطر میں منعقد ہوں گے
آئی سی سی بورڈ اور مختلف کمیٹیوں کے اجلاس 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ بورڈ اور کمیٹی اجلاسوں کے لیے قطر کو میزبان ملک منتخب کرلیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی سی سی بورڈ اور مختلف…
پاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں
غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیاپاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں، غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیا۔…
ٹی20 ورلڈ کپ 2026؛ پاک-بھارت میچ میں تاریخ رقم
ٹی20 ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے گئے تمام میچوں کے ریکارڈز ٹوٹ گئے ہیں ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 15 فروری کو کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے لیے پاکستانی حکومت کی جانب سے بائیکاٹ کا فیصلہ…
سعودی سفیر کا پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلیے مکمل حمایت کا اعادہ
دونوں ممالک کے درمیان تربیتی پروگرامز اور دوستانہ میچز فٹبال کو نئی رفتار دیں گے، صدر پی ایف ایف پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان…
محسن نقوی نے ہاکی فیڈریشن کی صدارت سنبھالنے کی تردید کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ہاکی فیڈریشن کی صدارت سنبھالنے کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور مسائل کے حل تک معاونت…